انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران

محفلین
ساتھ میں بتائیں نا کہ "خالی ڈبہ" ملے گا پورا پورا تا کہ اس میں اپنے کنچے رکھ سکیں روؤف بھائی ۔ :ROFLMAO:
ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔
بے چارے رؤف بھائی کے پاس تو کنچے بھی نہیں ہیں۔۔۔
وہ بھی آپ کو دینے ہوں گے ہیرے جواہرات والے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔
بے چارے رؤف بھائی کے پاس تو کنچے بھی نہیں ہیں۔۔۔
وہ بھی آپ کو دینے ہوں گے ہیرے جواہرات والے!!!
ہیں ہیں ان کے پاس کنچے۔ نہ ہوئے تو ہم اپنے والے دے دیں گے انھیں۔
لیکن ہیرے جواہرات والے کیوں دیں بھلا؟

انھیں کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کے بتانے سے۔۔۔ نہ ان کا دل ٹوٹے گا۔
 
Top