مصیبت میں تو ہم آئے ہوئے روؤف بھائی۔۔۔ ایک پلیٹ حلیم کی بدولت۔۔۔ بس وقت کے پہئیے کا الٹا گھمائیے اور سب پہلے کے جیسا کیجئیے ورنہ یاد رہے کہ ابھی دایاں بازو مکمل ٹھیک نہیں۔کہیں غصہ بائیں پہ نہ نکل جائے۔ چٹکی بجائیے یا چٹکی کٹوائیے مگر سب پہلے جیسا ہونا چاہئیے۔۔۔ بھائی ہونے کی ذمہ داری سمجھتے ہوئے...