نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیا لفظ کہاں ہے۔۔۔۔ کیا ڈھونڈیں اگر بھولے سے حاضر ہو گئے ہیں۔ :oops:
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی بہت مبارک ہو استاد محترم :) اللہ پاک آپ پر اپنی تمام رحمتیں نازل فرمائیں اور آپ کو صحتمند زندگی سے نوازیں اور عمر دراز عطا فرمائیں۔ آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ!!!

    ہمارے لئے بچا کر رکھئیے گا احمد بھائی۔۔۔ ہم چائے کا بندوبست کرتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ!!!

    اب تو برتن جمع ہو رہے چائے والے۔۔۔ دھونے کے لئے احمد بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    غائب ہو جاتا ہے سب یاداشت سے۔۔ اور جو یاد رہتا ہے، اسے یاد رکھنے کی کوشش جاری رہتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فقیروں کی جھولی نہ ہوگی تہی ہیں بھرپور جب تک خزانے ترے دلوں کو جراحت کا لطف آ گیا لگے ہیں کچھ ایسے نشانے ترے عبدالحمید عدم
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔ کل بنا دیں گے آپ کو چائے، گرما گرم۔ گل یاسمیں سے بچ گئی تو مل ہی جائے گی آپ کو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ!!!

    تو ہمارے لئے دو عدد بڑے مگ چائے کی فرمائش ہے۔۔۔ بنا چینی کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت زبردست روؤف بھائی۔۔۔۔۔ بظاہر ایک ذرا سی بات۔ مگر یہی ذرا ذرا سی باتیں ہی زندگی کا اصل حسن ہیں۔ ابھی وہ وقت تو نہیں رہا مگر اس کی یاد میں کبھی کبھار ان یادوں کو تازہ کیا جا سکتا ہے خواہ بار بی کیو پارٹی کی صورت۔وہ سارا ماحول بنایا جا سکتا ہے۔ مقصد تو آئندہ نسل میں ان چیزوں کا احساس دلانا...
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت اچھے انداز میں والدین کی عاجزانہ خواہشات کا بیان۔۔۔ اللہ پاک سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے کہ ان سے بڑھ کر کوئی مخلص اور بے لوث رشتہ اس کرہء ارض پر نہیں۔ اور جن کے والدین نہیں ، انھیں اپنے والدین کے لئے صدقہ ء جاریہ بنتے ہوئے دوسروں کے لئے مددگار بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔ ثم...
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    یعنی کہ اب بس بازو لٹکائے رکھنے کا ہی وقت باقی ہے۔۔۔۔ خیر اللہ پاک نے چاہا تو گزر جائے گا ان شاء اللہ یہ بھی۔ ناامید ابھی بھی نہیں ہیں ہم زیک بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    طویل غیر حاضری ہو گئی تھی ہماری اس لڑی سے۔۔۔ اچھا کیا سیما علی آپا آواز دے کر۔ :love: :love: :love:
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت تازہ دم ہو جاتی ہے ایک ہی وقت میں چائے کی دو پیالیاں بلکہ پیالے پی کر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ!!!

    روؤف بھائی ڈرنے کی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ جو کہنا ہے کہہ ڈالئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    تلاشِ گمشدہ!!!

    عدالت میں کوئی چائے پانی کا انتظام ہو تو ہم گواہی کے لئے آتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایویں درست فرمائی۔۔۔۔ مرا ہوا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے بھائی۔ اور ہمارا تو بس بازو۔۔۔ لیکن وہ بھی ناکارہ تو نہیں ہوا نا الحمد للہ۔ ہو جائے گا مکمل صحت یاب بھی۔ بس زیک بھائی مشورہ نہ دینے لگیں کہ کٹوا ہی ڈالو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    لیکن روؤف بھائی کو ہمارے کاندھے پہ بندوق رکھنے کی عادت ہو گئی ہے یہ الگ بات کہ ہمیں ان کی آواز تھوڑا دیر سے آئی :D
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    دیر سے پہنچی آواز روؤف بھائی ۔۔۔۔ ہاں تو کہاں کنستر کو ڈھکن کھولنا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت ساری دعائیں ایسے عظیم رشتوں کے نام جو اپنی زندگی دوسروں کے لئے جیتے ہیں۔ بہت قابل احترام ہیں ۔ اللہ پاک سلامت تا قیامت رکھیں آمین۔ :love:
  20. گُلِ یاسمیں

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    توبہ ہے۔۔۔ کیسی خطرناک لڑی ہے یہ تو۔۔۔۔ کس نے چائے کی چاہ کم کرنے کی کوشش کی ۔۔۔ یہ چاہت کبھی کم نہ ہونے والی۔
Top