نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    ہاں تو پھر سارا زور پتیسے پہ ہی رکھئیے نا روؤف بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی۔۔۔ مبارک ہو

    کھایا کسی نے نہیں۔۔۔ لیکن سنا تو ہو گا آپ نے کہ جہاں دو برتن اکٹھے ہو تو ٹکراتے ضرور ہیں۔ یہاں تو ایک ساتھ اتنے سارے بھرے ہوئے کپ تھے، ہم اکیلے بھلا کیسے سنبھالتے۔۔۔ بس ٹکرا کر کسی ایک کا اوپری حصہ غائب ہو گیا۔۔۔ یہیں کہیں ہو گا، تلاش کر کے ایلفی سے جوڑ دیں کیا؟ پوسٹ کرتے ہی ہم نے دیکھ تو لیا...
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    لیکن دعائیں پتیسہ کا نعم البدل تو نہیں ہوں گی نا یہاں۔ ان کا کھاتہ الگ ہے بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاد رہئیے ہمیشہ سیما آپا۔ قبول کی داد۔ :love:
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    روؤف بھائی بتائیے گا کہ اس کچھ میں کیا کچھ شامل ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    آپ کے حساب میں کیسے؟ ایسا نہ ہو کہ بعد میں بولیں کہ محفلین میں بھی بھلا حساب کتاب چلتا ہے۔۔ آپ چکائیں حساب یا ہم۔ کیا فرق پڑے گا ۔ ناں ہمیں تو ادھار والا پتیسہ نہیں کھانا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    روؤف بھائی آپ تو دشمنی مول نہ لیں نا ۔۔۔ ہم سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    کیا واقعی میں ایسا ہے؟ لیکن ہمارے پاس تو سب نظر آ رہی ہیں۔ بلکہ اب تو پتیسہ کے ساتھ رس گلے بھی دکھائی دے رہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز سے ایک زخمی سا شعر یاد آیا سنو آؤ نیا اک زخم بخشو تمہارا ہجر بوڑھا ہو گیا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی۔۔۔ مبارک ہو

    تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بھولا پریمی از ایس ایس ساگر

    بہت زبردست تحریر۔۔۔ ایسی ایسی تشبیہات کہ بے ساختہ ہنسی آ گئی۔ اففففف بیچارہ بھولا۔۔۔۔ نہ ہوئے ماں جی کے کان صحیح ورنہ ایسے کان کھینچتیں نا بھولے بھیا کے کہ پھر کانوں کو ہاتھ لگا لیتے صغریٰ کا نام لینے سے۔ :rollingonthefloor: یہ تو ہونا ہی تھا خواب تو ہوتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں۔۔۔۔ اچھا ہوا...
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بہت بڑا آپ کا سیما آپا۔۔۔۔ ڈالی ڈالی کر کے آپ نے گلستاں سجا دیا ہمارے لئے دعاؤں کا ۔ :love: :love: :love:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اتفاق تو دیکھئیے کہ دونوں ہی لڑیوں میں ذ ہمارے کھاتے میں آیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر میں کیا ماجرا ہو گیا ۔۔۔ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ننھی الائچی کا جادو

    بے شک۔۔۔ اس کی رحمتیں بے حساب ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک عدنان بھائی۔ سلامت رہئیے ہمیشہ
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت شکریہ وقار بھائی۔ خیر مبارک۔ جی فرق تو واقعی ہے رفتار میں۔۔۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خلیل بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ :D
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    آمین ثم آمین۔ خیر مبارک ساگر بھائی۔ سلامت رہئیے ہمیشہ
Top