زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل
یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔ جب بھی سو پیسے یا سولہ آنے والی بات کہنی ہو تو سو فیصد کہہ دیا جائے۔ یہی مطلب نا آپ کا؟
گُلِ یاسمیں
Post #221
فروری 19، 2022
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل
کبھی گنتی کی روؤف بھائی؟
گُلِ یاسمیں
Post #218
فروری 19، 2022
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل
سلامت رہئیے احمد بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #217
فروری 19، 2022
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے
آپ تو دل للچائے دے رہی ہیں سیما آپا۔ لگتا ہے کہ بہت ہفتوں سے کچھ کھایا ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #84
فروری 19، 2022
فورم:
کچن کارنر
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بیر بہوٹی
گُلِ یاسمیں
Post #7,194
فروری 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
الحمد للہ۔ :love::love::love:
گُلِ یاسمیں
Post #7,185
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مریضہ جان کر امتیازی سلوک کیا جا رہا آسان آسان الفاظ دے کر۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #7,184
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہم نے کون سا کوئی شکایت کی آپا۔۔۔۔ ہم تو اپنے دماغ کے سلامت ہونے کی خوشی میں خوش ہو رہے کہ شکر ہے دماغ تو بچ رہا کورونا کی تباہی سے۔ :love:
گُلِ یاسمیں
Post #7,182
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
منقش
گُلِ یاسمیں
Post #7,177
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے جِن بھوت
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: شکر ہے ہمیں صرف آئینہ دیکھنے سے منع کیا گیا ۔ اگر لڑائی سے منع کیا گیا ہوتا تو آپ نے تو فائدہ اٹھا لینا تھا بھائی جلی کٹی سنا سنا کر۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #1,299
فروری 17، 2022
فورم:
ذکر محفلین
محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل
بہت ہی زبردست۔ :love:
گُلِ یاسمیں
Post #196
فروری 17، 2022
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جس کو مرضی بلا لیں آپا۔۔۔ ہم نے کون سا چائے پینی ہے۔ وہ تو چھوٹ گئی۔ اب تو ہم ستو پیا کریں گے گُڑ والے۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,829
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک ہے آپا۔۔۔ ہم آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,827
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے جِن بھوت
آنے کا بھی اور جانے کا بھی؟ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ مہمان آتے اپنی مرضی سے ہیں اور جاتے اگلوں کی مرضی سے۔ صحیح کہا نا آپا۔ :love:
گُلِ یاسمیں
Post #1,296
فروری 17، 2022
فورم:
ذکر محفلین
محفل کے جِن بھوت
اور جو آئینہ ہی ٹوٹ گیا تو؟؟؟ :unsure: ویسے بھی ہماری امی جان نے ہمیں آئینہ دیکھنے سے منع کر دیا تھا اور ہم ان کی بات نہیں ٹالا کرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,295
فروری 17، 2022
فورم:
ذکر محفلین
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو ہم بھی موجود رہیں گے اس لڑی میں
گُلِ یاسمیں
Post #29,825
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے جِن بھوت
تو کیا اب اخروٹ کا درخت اکھاڑ کر سویڈن پہنچائیں آپا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,292
فروری 17، 2022
فورم:
ذکر محفلین
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہمارے آنے سے پہلے ہی سیما آپا نے بوجھ لیا۔ روؤف بھائی نیا لفظ نہیں دینا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #7,175
فروری 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے جِن بھوت
ہم سے کیوں ڈرے گی بھلا :unsure: ہمیں اتنا ہی بہادر سمجھ لیا ہے کیا روؤف بھائی :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #1,290
فروری 17، 2022
فورم:
ذکر محفلین
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل کی دھڑکن میں توازن آ چلا ہے خیر ہو میری نظریں بجھ گئیں یا تیری رعنائی گئی ساحر لدھیانوی
گُلِ یاسمیں
Post #11,112
فروری 17، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top