نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    یعنی کہ اچھے لگ چکنے کے بعد کا کوئی مرحلہ نہیں احمد بھائی :unsure:
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بس بیچ میں اس کا نے جملے کا مفہوم مشکوک نہ ہونے دیا ورنہ ہم نے تو سمجھ لینا تھا کہ یہ بیٹا بھتنی آپ نے ہمیں پیار سے بولا ہے ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب یہ ہوا کہ کل صبح ایک طوطے کو مرا ہوا پایا کل پنجرے میں۔ نہ تو اس پر کسی تشدد کے نشانات نظر آئے کہ شاید کسی دوسرے طوطے سے جھگڑا ہو گیا ہو۔ اور نہ ہی بھوک کی وجہ سے تھا کیونکہ دانہ پانی موجود تھا۔ دل ہی دکھ گیا۔ :cry:
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بالکل۔۔۔ اور ابھی تک موجود ہے۔ سبز بھتنی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت اور مزاج جو حد درجہ مدھم پایا ہے ۔ کیا ہوتا جو ہم کسی خونخوار بلی کے جیسے ہوتے سیما آپا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ خاص تو نہ کھیلے بھائی۔ بس ایویں ایک آدھ بار ہی جھانکا یہاں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا دے رہے ہیں تمام الفاظ کہ آپ ہی کا ذکرِ خیر ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بندہ پہلے ہی چاروں قُل پڑھ کر حصار باندھ لے اپنے گرد۔ ٹھیک کہا نا سیما علی آپا
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    اللہ توبہ۔۔۔۔۔ ایسا کیوں بھلا۔ بھتنی زیادہ مناسب رہے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا ۔۔۔ آپ کی دعائیں اور پیار کی ہمیشہ ضرورت ہے۔ :love:
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    پیالی بھی چاندی کی؟ انو ملک کی چائے کی پیالی پلانے والی خواہش کتنے لوگوں نے دل میں پال لی۔ اس کا تو انھیں خود اندازا نہ ہو گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیتے ہیں آج کے لئے اس کام کو سیما آپا۔ کل دیکھتے ہیں ۔ ٹھیک نا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    پھر ہمیں کیوں لگتا کہ سردیوں کی طویل شاموں میں کبھی مونگ پھلیاں کھاتے اور کبھی چائے کے مگ پہ مگ خالی کرتے محفل سے زیادہ لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ کھلے موسم میں تو بندہ پکنک پہ ہی نکل جاتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بخار ہی کا اثر ہے بھائی۔۔۔ مارے نقاہت کے ڈبل ڈبل کرتے جا رہے۔ بخار اترنے دیجئیےپھر سولہ نہیں آٹھ آنے صحیح کہلوائیں گے آپ کی بات کو آپ ہی سے۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر لگدا فیر وی سانوں سیما آپا :cry:
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    پر تُسی تے دماغ دیاں چُولاں وی ہلا دیندے او کدے کدے :cry:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات کچھ یوں ہیں کہ موصوف نومبر ، 2017 سے فورم پہ ہیں، موجودہ مراسلات 85 کے قریب۔۔۔ اور شکایات بہت سی۔ ہم تو چکرا کر رہ گئے ہیں کہ ایسے میں ان کے تعارف کی لڑی کہاں تلاش کریں۔ خود سے شروع کرنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے کہیں ہم ہی نہ دھر لئے جائیں بنا جرم کے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    سولہ کو ڈبل کر لیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بالکل بالکل۔۔۔۔ بلکہ اجتماعی دعا ہی کروا ڈالئیے۔ کیا پتہ کس کی قبول ہو جائے۔ ایک آپ ہی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ کوئی تو بیچارہ نہ بننے پائے ۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اچھاااااااااااااا ہمیں تو لگا کہ ابھی یہ وقت ہے میں سسرال نہیں جاؤں گی ڈولی رکھ دو کہارو کا وقت ہے
Top