محفل کے جِن بھوت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک توڑ میرے پاس ہے۔۔۔ خود کو آئینے میں دیکھ لو پھر کسی بھتنی سے ڈر نہیں لگے گا 😂😂😂
اور جو آئینہ ہی ٹوٹ گیا تو؟؟؟ :unsure:
ویسے بھی ہماری امی جان نے ہمیں آئینہ دیکھنے سے منع کر دیا تھا اور ہم ان کی بات نہیں ٹالا کرتے۔
 
محمد عبدالرؤوف

میرے چچا سے ایک مرتبہ بچپن میں دو تین لڑکوں کی لڑائی ہو گئی اب میرے چچا اکیلے تھے وہ تین۔ اوپر سے میرے چچا کے ایک کزن آ گئے۔ وہ بھی آتے ہی آناً فاناً لڑائی میں گھس گئے۔ میرے چچا نے جیسے ہی کچھ راحت محسوس کی تو وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔ اور اس کا کزن بلاتا رہا کہ یار کہاں جا رہا ہے یہ مجھے پیٹ ڈالیں گے۔ تو ان کا جواب بھی آپ کے جیسے ہی تھا کہ "ابا آہدے کہیں نال لڑئیے نہ کرو" ابا جی کہتے ہیں کہ کسی سے لڑائی مت کیا کرو۔😜😂😂😂
 
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
شکر ہے ہمیں صرف آئینہ دیکھنے سے منع کیا گیا ۔ اگر لڑائی سے منع کیا گیا ہوتا تو آپ نے تو فائدہ اٹھا لینا تھا بھائی جلی کٹی سنا سنا کر۔ :rollingonthefloor:
 
سیما علی

لائبریرین
میرے چچا سے ایک مرتبہ بچپن میں دو تین لڑکوں کی لڑائی ہو گئی اب میرے چچا اکیلے تھے وہ تین۔ اوپر سے میرے چچا کے ایک کزن آ گئے۔ وہ بھی آتے ہی آناً فاناً لڑائی میں گھس گئے۔ میرے چچا نے جیسے ہی کچھ راحت محسوس کی تو وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔ اور اس کا کزن بلاتا رہا کہ یار کہاں جا رہا ہے یہ مجھے پیٹ ڈالیں گے۔ تو ان کا جواب بھی آپ کے جیسے ہی تھا کہ "ابا آہدے کہیں نال لڑئیے نہ کرو" ابا جی کہتے ہیں کہ کسی سے لڑائی مت کیا کرو۔😜😂😂😂
:applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause:
 
Top