گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بندہ پہلے ہی چاروں قُل پڑھ کر حصار باندھ لے اپنے گرد۔اللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہو
باہر سے نیک کوئی اندر سے جانے کیا ہو
ڈرتے ہیں اب کسی کو پردے میں دیکھ کر ہم
ہے کیا خبر کہ جانے کوئی عجب بلا ہو
ٹھیک کہا نا سیما علی آپا
بندہ پہلے ہی چاروں قُل پڑھ کر حصار باندھ لے اپنے گرد۔اللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہو
باہر سے نیک کوئی اندر سے جانے کیا ہو
ڈرتے ہیں اب کسی کو پردے میں دیکھ کر ہم
ہے کیا خبر کہ جانے کوئی عجب بلا ہو
بالکل۔۔۔ اور ابھی تک موجود ہے۔ سبز بھتنی۔پچھل پیر یاں بھی ہوتیں ہیں خیال کیجیے گا ہماری گُلِ یاسمیں بی بی کے باغیچہ میں ایک بھتنی بھی ہے
بٹیا بھتنی کا حال کیا ہے 😊پچھل پیر یاں بھی ہوتیں ہیں خیال کیجیے گا ہماری گُلِ یاسمیں بی بی کے باغیچہ میں ایک بھتنی بھی ہے
بس بیچ میں اس کا نے جملے کا مفہوم مشکوک نہ ہونے دیا ورنہ ہم نے تو سمجھ لینا تھا کہ یہ بیٹا بھتنی آپ نے ہمیں پیار سے بولا ہے ۔@
بٹیا بھتنی کا حال کیا ہے 😊
عامل صحیح ہو تو قابو میں کر لے جن
واہ کیا کہنے بہت خوب بہت خوبعامل صحیح ہو تو قابو میں کر لے جن
ہرچند ٹوٹ جائے ہے کوئی بھی خرام
ہوتی ہے ہاتھ آنے کی بھی جگہ کوئی
ہر ناز نخرے کا بھی آخر ہے ایک دام
وہ آپ سے نہیں ڈرتی ؟؟؟😜سیما علی آپا کوئی توڑ ہماری سبز بھتنی کو قابو کرنے کا بھی کر لیا ہوتا۔۔۔ ایویں ڈرائے رکھتی ہے
ہم سے کیوں ڈرے گی بھلاوہ آپ سے نہیں ڈرتی ؟؟؟😜
تو کیا اب اخروٹ کا درخت اکھاڑ کر سویڈن پہنچائیں آپا؟اچھا کرتے ہیں اس بھتنی کا بھی توڑ پر اُسکے لئے سویڈن آنا پڑے گا یہ وکھری ٹائپ کی ہے بٹیا !!!!
بھتنی🤓
ایک توڑ میرے پاس ہے۔۔۔ خود کو آئینے میں دیکھ لو پھر کسی بھتنی سے ڈر نہیں لگے گا 😂😂😂ہم سے کیوں ڈرے گی بھلا
ہمیں اتنا ہی بہادر سمجھ لیا ہے کیا روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں! آپا کے لیے آنے جانے کا انتظام کرو۔ فوراًاچھا کرتے ہیں اس بھتنی کا بھی توڑ پر اُسکے لئے سویڈن آنا پڑے گا یہ وکھری ٹائپ کی ہے بٹیا !!!!
بھتنی🤓
اور جو آئینہ ہی ٹوٹ گیا تو؟؟؟ایک توڑ میرے پاس ہے۔۔۔ خود کو آئینے میں دیکھ لو پھر کسی بھتنی سے ڈر نہیں لگے گا 😂😂😂
آنے کا بھی اور جانے کا بھی؟ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ مہمان آتے اپنی مرضی سے ہیں اور جاتے اگلوں کی مرضی سے۔گُلِ یاسمیں! آپا کے لیے آنے جانے کا انتظام کرو۔ فوراً
میرے چچا سے ایک مرتبہ بچپن میں دو تین لڑکوں کی لڑائی ہو گئی اب میرے چچا اکیلے تھے وہ تین۔ اوپر سے میرے چچا کے ایک کزن آ گئے۔ وہ بھی آتے ہی آناً فاناً لڑائی میں گھس گئے۔ میرے چچا نے جیسے ہی کچھ راحت محسوس کی تو وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔ اور اس کا کزن بلاتا رہا کہ یار کہاں جا رہا ہے یہ مجھے پیٹ ڈالیں گے۔ تو ان کا جواب بھی آپ کے جیسے ہی تھا کہ "ابا آہدے کہیں نال لڑئیے نہ کرو" ابا جی کہتے ہیں کہ کسی سے لڑائی مت کیا کرو۔😜😂😂😂اور جو آئینہ ہی ٹوٹ گیا تو؟؟؟
ویسے بھی ہماری امی جان نے ہمیں آئینہ دیکھنے سے منع کر دیا تھا اور ہم ان کی بات نہیں ٹالا کرتے۔
میرے چچا سے ایک مرتبہ بچپن میں دو تین لڑکوں کی لڑائی ہو گئی اب میرے چچا اکیلے تھے وہ تین۔ اوپر سے میرے چچا کے ایک کزن آ گئے۔ وہ بھی آتے ہی آناً فاناً لڑائی میں گھس گئے۔ میرے چچا نے جیسے ہی کچھ راحت محسوس کی تو وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔ اور اس کا کزن بلاتا رہا کہ یار کہاں جا رہا ہے یہ مجھے پیٹ ڈالیں گے۔ تو ان کا جواب بھی آپ کے جیسے ہی تھا کہ "ابا آہدے کہیں نال لڑئیے نہ کرو" ابا جی کہتے ہیں کہ کسی سے لڑائی مت کیا کرو۔😜😂😂😂