نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہاں نا۔۔ ہمارا مینڈک بھی بہاروں ہی جیسا ہے۔۔۔ ہرا ہرا سا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ویسے تو محفل کی رونق بڑھانے اور بیشتر پژمردگی کو ختم کرنے کے لئے کوئی ہلا گلا بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور ایسی رونق تو شادیوں ہی میں دیکھنے کو آتی۔ لوگ چاہے سلامیاں دیں نہ دیں، بریانی اور فرنی کی کشش سے ضرور کھنچے آتے ہیں۔ ہم تو بس محمد عبدالرؤوف بھائی ہی سے ایسی درخواست کر سکتے ہیں ۔ تیار ہیں بھائی...
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف میں آراشی

    آمین ثم آمین۔ بہت سارا پیار آپ کے لئے سیما آپا :love: :love: :love:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن انجانا ۔۔ تو نے نہیں جانا میں نے نہیں جانا سیما علی آپا :love: :love: :love:
  5. گُلِ یاسمیں

    خیر سے پہنچیں اور خیریت سے رہیں۔ آمین

    خیر سے پہنچیں اور خیریت سے رہیں۔ آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تتلیاں اڑتی نظر آنے لگی ہیں باغیچہ میں ، حالانکہ ابھی تک سردی اچھی خاصی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بھولتے ہی کیوں ہیں۔ سامنے دیوار پر لکھ دیجئیے نا الٹا کر کے۔ نہ کسی کو سمجھ آنی نہ آپ کا پاسورڈ بھولنا آپ کو۔ ہم نے تو ایسے ہی کر رکھا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    تو کیا ہتھکڑیاں پیروں میں پہنائی جائیں گی۔۔۔۔۔ :oops: پھر تو ہم مینڈک کے جیسے پھدکتے ہوئے چلے جائیں گے۔ آج پھر مینڈک کی یاد آئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    کورونا سے سنبھلتے ہوئے

    ایسی ہی کیفیت سے تو ہم بھی گزرے تھے۔۔۔۔ الحمد للہ کہ سلامت رہے اس محفل کا حصہ بننے اور آپ کی اس شاعری کو پڑھنے کے لئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    روؤف بھائی ہمیں کیوں لگتا ہے کہ یہ جملہ آپ نے کاپی پیسٹ کرنے کے لئے رکھ چھوڑا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ایسی ایک عرضی ہمارے حضور بھی پیش کیجئیے نا روؤف بھائی ورنہ ہم نے غائب ہو جانا پھر سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس بات پہ ہم خاموش۔۔۔ کیونکہ ساری ادرک ہم نے چائے میں ڈال لی۔ اور سوچنے کا کام ہم ادرک چباتے ہوئے کرتے ہیں۔ اگر تھوڑی وضاحت کی جاتی تو ہم بھی سمجھ پاتے کہ اشارہ کس طرف ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ایک بار پھر سے جان کی امان پانے کے خواستگار ہیں۔ اس میں ہم سرا سر تماتر الزام آپ پر رکھیں گے ۔ وہ اس طرح کہ جب کوئی کسی بھی چیز میں ، جگہ میں اپنی خواہش کے مطابق تبدیلی چاہتا ہے تو دوسروں کی طرف سے کسی پیش قدمی کا انتظار نہیں کرتا بلکہ خود بھی بارش کا پہلا قطرہ بن کر دوسروں کو بھی اسی طرف راغب...
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    جی بہتر۔۔۔۔ آئیندہ سے خاص خیال رکھیں گے اس بات کا۔ اچھا ہوا کہ آپ نے ہماری کہی بات کو بہانہ نہ سمجھا ورنہ ایک اسی بات کی تکرار میں روؤف بھائی کی یہ لڑی کم سے کم 50 صفحے پار کر جانی تھی :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    جان کی امان پائیں تو عرض کرتے چلیں کہ ایسی تنہائی خود ساختہ ہوتی ہے۔ جہاں بھی ایسے چند لوگوں کو آپس میں ایک دوسرے ہی کے طواف میں مشغول دیکھیں۔۔۔ بیچ میں جگہ بنا لیا کریں اپنی۔ آزمودہ فارمولا ہے۔ ہمیں تو ایک دن کے لئے بھی ایسا احساس نہ ہوا۔ ہم نے گزرے آٹھ نو مہینوں میں آج ہی پہلی بارآپ کا نام...
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ان بےچاروں کی فہرست میں سرِ فہرست نہیں تو اپنے نام سے اگلا نام ہمارا بھی شامل کر لیجئیے روؤف بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    صدقے جاواں جاسمن آپا۔ بیڑہ اس چیز کا اٹھانا کہ تسی آگے آگے چلدے جاؤ پرچم لے کر۔ ہم آپ کے پیچھے قطار بناتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اور ہم بھی زبردستی ہی سہی مگر کوشش کر رہے کہ آیا کریں۔ چاہے ایک پیالی چائے کی کشش ہی سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اور جو یہ سلوک ہم سے کیا ہوتا آپ نے روؤف بھائی تو ایک کنستر بھی تھوڑا پڑ جانا تھا۔ ہم جلتی پہ تیل نہیں ڈال رہے۔۔۔ پورا الاؤ بھڑکائیں گے۔ تسی تکدے جاؤ
Top