نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    السلام علیکم چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔ وڈیو دیکھنے کے بعد ہی اس بارے بتا سکتے کہ کس حد تک مفید معلوم ہوئی۔ آپ کے دستخط میں دئیے لنکس کام نہیں کر رہے۔ سلامت رہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    تسی تے رہن ہی دو۔۔۔ ایویں دھکے نال ساڈے تے الزام رکھی جاندے۔ ہن اسی نہیں تے کہیڑیاں اسپیڈاں پھڑیاں نیں محفل نے ورنہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے وہ تجاویز والی پوسٹ نہیں لگانی تھی :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک خیر مبارک زور پہ تھوڑا سا اور زور ڈالے رکھئیے تا کہ ہمارے مراسلات کی رفتار میں کچھ اضافہ ہو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک قدیر بھائی۔ لیٹ ہونے کی تو خیر ہے آپ تو غائب ہی ہو گئے ہیں کافی عرصہ سے۔ سب خیریت ہے نا-
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک اے خان بھائی۔ سلامت رہئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک عثمان بھائی۔ کیسے ہیں آپ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک الف نظامی سلامت رہئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارکاں عبدالقیوم چوہدری بھائی سلامت رہو تسی
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت خیر مبارک عظیم بھائی سلامت رہئیے ہمیشہ
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت خیر مبارک محمد تابش صدیقی بھائی سلامت رہئیے
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک استاد محترم۔ اتنا تیز ہم بھلا کیسے چل سکتے ۔۔۔۔ ہماری تو سانس ہی پھول جانی۔ ہاں مگر کوشش کر کے اگلے سال تک آپ سے پچھلی صٍف میں ضرور آنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ آپ دعا ضرور کیجئیے گا ہمارے حق میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت خیر مبارک۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت خیر مبارک۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    سید عاطف علی بھائی۔۔ کیا آپ ابھی پاکستان میں ہیں یا واپس آ گئے ہیں۔ اور وہ فضیلت کی چنریا کا کیا بنا۔ ہم ابھی تک انتظار میں ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    گُل کو گُل پیش کئے گئے۔۔۔۔ ہماری پیاری آپا کی طرف سے۔ کوئی ایویں گل تھوڑی اے۔ آپ بھی انھیں دیکھ کر خوش ہو لیجئیے مگر ہیں یہ ہمارے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    زبردست مبارکباد کے ساتھ ساتھ کراچی کا سوہن حلوہ بھی پیش کیا ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔ خیر مبارک وجی
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    خیر مبارک@محمد وارث بھائی ۔ یاد ہے ہمیں آج بھی وہ دن جب آپ نے ہمارے گزر جانے کی بات کی تھی۔ اور آج تک ہمیں یقین اور بے یقینی میں رکھا ہوا ہے۔ کبھی واقعی میں مردہ سمجھتے ہیں خود کو مگر جب محفل میں آنا ہو تو زندہ ہونے کا شک ہونے لگتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    آپ نے محفل کے ہینگ کر جانے کا الزام ایک اکیلی گل یاسمیں کے سر رکھ کر ان دنوں کی یاد دلا دی جب سب ہمیں کچھ دن کے لئے محفل سے دور کرنے کی خواہش کا سر عام اعلان کر رہے تھے اور ہوا یہ کہ محفل نے سب سے یکساں سلوک کرتے ہوئے ہمارا دل خوش کر دیا۔ :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    لگتا ہے کہ جلد ہی ایک آپ بیتی آنے والی ہے داستان کی صورت آپ کی طرف سے۔ ذرا جلدی پیش کیجئیے تا کہ ہم بڑھ چڑھ کر حصہ لے پائیں :D
Top