جی سیما آپا یہ رہے ہم۔۔۔ حاضر ہو گئے آپ کی محبت بھری پکار پر۔
مگر زندگی آج کل بہت ظالم ہو چلی ہے، آئیں بھی تو ذہن ٹوٹ پھوٹ ہی میں رہتا ہے۔ ایسے میں ہم کسی بھی طرح اس پیاری سی محفل کا حصہ بننے سے قاصر سمجھنے لگتے ہیں خود کو۔
ایکٹیویٹی سینٹر میں بھی کام شروع ہو چکا پورے زور و شور سے ۔ اب تو بس...