اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب کچھ افاقہ ہے؟

میں نے کل کچھ مونگ پھلیاں کھائی تھیں۔ :) :)
الحمد للہ۔۔۔۔ مکمل ٹھیک ہے گلا اب تو۔ بلکہ یہ تو ماضی بعید کی بات لگتی ہے اب۔

چھیل کر کھائی تھیں یا چھلی ہوئی؟
ہم نے تو بس اس کے بعد ایک بار ہی کھائیں مونگ پھلیاں۔ شاید نمک والی ہوتی ہیں اس لئے گلا جلدی خراب ہوتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل سے گلہ خراب ہے۔ اس سے پہلے ہم کافی سنجیدگی سے مونگ پھلیاں کھاتے رہے ہیں۔ :)
جبکہ ہماری طرف الٹا مواملہ ہے۔۔۔ ہم مونگ پھلیاں چھیلتے تو بہت سنجیدگی سے ہیں مگر کھاتے غیر سنجیدگی سے۔
اب اس غیر سنجیدگی کو شوخی کے معنوں میں ہر گز نہ لیا جائے :D
 
صابرہ امین

لائبریرین
مونگ پھلیاں ہوں اور بہت سی ہوں!!
کراچی کے کئی علاقوں کی مونگ پھلیاں یاد آ گئیں۔ زیادہ تر واٹر پمپ اور شاداب مسجد کے سامنےسے منگوائی جاتی تھیں ۔۔ آپ کی اس مزیدار اور خوبصورت تحریر نے کیا کیا یاد دلا دیا!
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1374.jpg

ایک زمانے میں ہم بھی میڑوپولیٹن اسکول کے پاس رہتے تھے ۔۔۔اس زمانے میں عرشی سنیما ہوا کرتا تھا اور بہت سی فلمیں دیکھی ہم نے۔۔۔اس وقت ہندوستانی فلمیں بھی ہمارے سنیما میں دکھائی جاتیں تھیں ہم نے فلم نورجہاں دیکھی ۔جس میں مینا کماری تھیں ۔۔
 
محمداحمد

:) :) :)
 
Top