اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب کچھ افاقہ ہے؟

میں نے کل کچھ مونگ پھلیاں کھائی تھیں۔ :) :)
الحمد للہ۔۔۔۔ مکمل ٹھیک ہے گلا اب تو۔ بلکہ یہ تو ماضی بعید کی بات لگتی ہے اب۔

چھیل کر کھائی تھیں یا چھلی ہوئی؟
ہم نے تو بس اس کے بعد ایک بار ہی کھائیں مونگ پھلیاں۔ شاید نمک والی ہوتی ہیں اس لئے گلا جلدی خراب ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل سے گلہ خراب ہے۔ اس سے پہلے ہم کافی سنجیدگی سے مونگ پھلیاں کھاتے رہے ہیں۔ :)
جبکہ ہماری طرف الٹا مواملہ ہے۔۔۔ ہم مونگ پھلیاں چھیلتے تو بہت سنجیدگی سے ہیں مگر کھاتے غیر سنجیدگی سے۔
اب اس غیر سنجیدگی کو شوخی کے معنوں میں ہر گز نہ لیا جائے :D
 
Top