نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تو جہاں کہیں بھی جائے میرا پیار یاد رکھنا تیرے دم سے ہے سلامت تیرے دم سے ہےسلامت یہ بہار یاد رکھنا :love:
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور نہیں چل رہا اپنے ذہن پر کہ ہم کاہے کو بٹیاؤں کی بجائے بیٹیاں لکھتے رہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ ُ پھر سے آ گئا روڑے اٹکانے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کرتے اگر سریلے ہوتے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سمجھیں تو۔۔۔۔ کتنی دور کی کوڑی لائے ہئں عاطف بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سامنے والے کا بھی بڑا ہوتا ہے تبھی تو کچھ ہو پاتا ہے آپا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری بات ہے کہ آپ ہی کھلا سکتی ہیں ورنہ سب قلفی کا ذکر ہیکرتے رہتے ۔ پیش کوئی نہیں کرتا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    توبہ ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ آ رہا کہ کوئی ہمیں قلفی کھلانے کا پوچھ ہی نہیں رہا
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    حسن حاضر ہے محبت کی سزاپانے کو کوئی پتھر سے نہ مارے کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حساب کتاب نہیں کرتی چائے ہمیں دینے کے وقت ثمرین۔ اس لئے فائدے میں رہ جاتے ہم
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ہووووو او تیرے سنگ پیار میں نہیں چھوڑنا چاہے تیرے پیچھے جگ پڑے چھوڑنا مانگ میری میں شبنم نے موتی بھرے اور نظاروں نے مہندی لگائی ناچے بن ہی پائلیا کھنکنے لگی بن ہوا کے ہی چنری لہرائی ۔۔۔۔۔۔۔ :cool: :ROFLMAO: :sleep:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    لا لا لا لاااااا اوڑھ لی چنریا تیرے نام کی تیرے پیار میں ڈوب گئے ہیں ہم خود کو ہی بھول گئے ہیں اوڑھ لی چنریا تیرے نام کی چاہے دنیا کچھ بھی سوچے ہم کو کرنا کیا پیار کیا تو ڈرنا کیا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کانٹوں سے کھینچ کے یہ آنچل ہووووو کانٹوں سے کھینچ کے یہ آنچل توڑ کے بندھن باندھی پائل آج پھر جینے کی تمنا ہے آج پھر مرنے کا ارادہ ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں ہوں راستے کا پتھر ہے نصیب میرا ٹھوکر
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے۔۔۔ یعنی کہ جو ہم نے کہا ہی نہیں، وہ سمجھا جا رہا ہے۔ اللہ معاف فرمائے ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    چل چلئیے دنیا دی اس نکرے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے ہر دن ہووے ساڈا عید ورگا ہر رات ساڈی شبرات ہووے سیراں کرئیے باغاں دے وچ چلدے ہون فوارے آسے پاسے پین پھواراں پجے ہون نظارے پُھل کھڑن گلاباں نرگساں دے وچہ سبزے دی سبز قنات ہووے چل چلئیے دنیا دی اس نکرے :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    چندا توری چاندنی میں جیا جلا جائے رے چندا توری چاندنی میں جیا جلا جائے رے برہا کی بیری رینا بیتے نہیں ہائے رے چندا توری چاندنی میں جیا جلا جائے رے
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا آخر میں انسان ہوں پتھر تو نہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی کے سفر میں اکیلے تھے ہم آپ جیسا ہمیں مہرباں مل گیا قسمت پہ ہم کو بڑا ناز ہے ہمسفر مل گیا، کارواں مل گیا :D
Top