اے اجنبی، تو بھی کبھی
آواز دے کہیں سے :)
میں یہاں ٹکڑوں میں جی رہا ہوں:cry:
تو کہیں ٹکڑوں میں جی رہی ہے:cry:
روز روز ریشم سی ہوا
آتے جاتے کہتی ہے بتا
وہ جو دودھلی معصوم کلی
وہ ہے کہاں، کہاں ہے
وہ روشنی کہاں ہے
وہ جان سی کہاں ہے
میں ادھورا، تو ادھوری جی رہی...