نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو تم کتنی سندر ہو :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ یہ تین مگ بس اسٹارٹر ہی کا کام دیں۔پورا دن تو ابھی آگے پڑا۔ جی آپا کاندھے کو آرام ہی آرام ہے الحمد للہ
  3. گُلِ یاسمیں

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل لسٹ ہے کاموں کی جو صبح سے اٹھنے کے بعد کر لئے تا کہ باقی دن آرام سے گزر جائے۔ اتنی دیر میں ہمارا چائے کا پتیلا بن کر تیار ہوا اور اب تین مگ چائے ہے، محفل ہے اور گُل۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ سارے راگ ہم ہی جو الاپنے پڑنے۔ نہ جی ہم نہیں کھیلتے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آ آ آ آ آ آ سا رے گا ما پا تا نی سات ہوئے پورے کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    پنجاب رنگ

    زبردست ۔۔۔ چج دا لارا لا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ رکھنا چاہئیے تھا نا۔ خیر اگلی بار ہم پہلے ہی بتا دیں گے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹب بھر کے تھوڑی پینا۔۔۔ بس گلا ہی تر کرنا ہے بھائی :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اس سے پہلے کہ یاد تو آئے میری آنکھوں میں پھر لہو آئے تجھ سے رشتہ میں توڑ جاؤں گا میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی ابھی لیجئیے۔۔۔ بس ذرا آواز کو سریلا کرنے کی خاطر املی شیک پینا پڑے گا لیمن جوس ڈال کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اک بار ملو ہم سے اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آپ آج بھی اس لڑی میں شامل ہو سکتے ہیںعدنان بھائی۔۔۔ چار سال ہی تو گزرے بیچ میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محرومی

    بے شک۔ اللہ پاک سب کے حق میں بہتری کی دعائیں قبول فرمائیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    لو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانا ہر شے بدل رہی ہے کہیں تم بدل نہ جانا لو آ گئیں بہاریں ں ں ں :LOL:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی کی بات ہو گی اگر چند شیشے بھی نہ ٹوٹے۔ آخر کو تان سین جیسا نام بھی تو اونچا کرنا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چاہ رہا کہ ایک لمبی سی تان لگائیں مگر کسی کے کانوں کے پردے پھاڑنے کا الزام سہا نہ جائے گا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول توشامل نہیں ہو گا نا اس راگ کے ساتھ۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ستار بولیں تو عبدالستار یا ستار احمد :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آگے کچھ اس طرح زمیں جل رہی آسماں جل رہا ہے
Top