ضرور ضرور۔۔۔ چائے تو ختم ہو گئی۔ کہنا یہ تھا کہ ت کی باری تھی تو تلوار لکھنا پڑا ورنہ ہاتھ تھوڑا ہلکا رکھتے ہوئے چاقو ہی لکھنا تھا ۔ اس سے کم خونخواری جھلکتی پھر۔ :rollingonthefloor:
شکر اللہ پاک کا جس حال میں رکھیں ۔ ٹھٹھرتی سردیوں کو بھگتنے کے بعد بہار کے خوبصورت دن ایک نئی امید جگا دیتے ہیں کہ دکھ اور پریشانی کے دن بھی سدا رہنے والے نہیں ہوتے۔