نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی کہ یہ اندیشہ ہی نہ رہے گا کہ کسی اور کے پاس چابی ہے اور کہیں چپکے سے نکال نہ دے بلبلے سے روؤف بھائی کو۔ مگر آپ نے ڈپلی کیٹ اپنے پاس تو نہیں رکھ لی نا بھائی کی محبت میں
  2. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    کل سے ہم بھی یہی سوچ رہے کہ آخر لکھنا کیا تھا سیما آپا نے۔۔۔ :unsure:
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل بالکل۔۔۔ بس دیواریں مضبوط ہوں بلبلے کی۔ دیوار کہنا چاہئیے یا دیواریں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :redheart::redheart::redheart: سانس ہی پھول گئی آخری پانچ سات مراسلات پورا کرنے میں جب عاطف بھائی کی اور اپنے مراسلات کی دوڑ لگی دیکھی۔ اب ایک کپ چائے کے پھر سے حقدار ہیں نا ہم؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کبھی کبھی گپ شپ میں بھی کتنی برکت ہو جاتی نا۔۔۔ اچھی اچھی باتیں بھی ہو جاتی ہیں اور رفتار کو لگا زنگ بھی اتر جاتا ہے۔ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ مبارک آپ ہی کو مہنگی پڑنے والی۔۔ کیونکہ انعام میں ہم نے عاطف بھائی سے بلبلہ جلدی تعمیر کرنے کی فرمائش کر ڈالی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اب انعام کے طور پر بلبلہ کی تعمیر بنا کسی تاخیر کے شروع کر دی جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    غلطی سے ہاتھ پھسلا کیبورڈ پر۔۔۔ دیکھا تو 16002 ہو چکے تھے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیجئیے ہمارے تو ہو گئے 16002 :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کتنے رہ گئے؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ فرمائش ابھی کے ابھی نا منظور کی جاتی ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں ہاں ۔۔۔۔ کہیں محفل کے میلے میں گم نہ ہو جاؤں
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جان بوجھ کر الجھانے کے چکر میں ہیں روؤف بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن ہم احتراماً پیچھے رہنے کو ترجیح دیں گے۔ آپ نکلئیے آگے۔ ہم آ رہے پیچھے پیچھے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ غلط ہے او دور کے مسافر ہم کو بھی ساتھ لے لے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خصوصی اجازت مانگیں تو غور کیا جا سکتا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دوسرا والا مناسب رہے گا۔۔ تھوڑا گھوم پھر بھی تو لیا کریں گے نا روؤف بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تحریک تو ہمیں ابھی ابھی ملی اپنے اور آپ کے مراسلات دیکھنے کے بعد۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی کہ ہمارے ساتھ ریس لگائے ہوئے ہیں آپ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جلدی ہم نے کرنی یا آپ نے بھائی
Top