نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کدی آ مل رانجھن وے کدی آ مل رانجھن وے میں لک لک نیر وگاواں ایتھے کوئی نہ دردی وے کنھوں اپنا حال سناواں او رانجھن وےے ے :cool:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا پیا پیا بولےمتوالا جیا پاس بلا کے گلے سے لگا کے تو نے تو بدل ڈالی دنیا تو نے او رنگیلے۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خدا جانا بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا پتھر کے صنم تجھے ہم ںے ۔۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    عاشقاں توں سوہنا مکھڑا چھپان لئی سجناں نے بوہے اگے چق تان لئی :LOL: چق تان لئی او چق تان لئی ایہہ نئیوں سجنا اصول پیار دے تکنا جے نئیں سانوں گولی مار دے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: گولی مار دے اسی دور بیٹھے اکھیاں ملان لئی :sleep: سجناں نے بوہے اگے چق تان لئی
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جتنی بھی چائے تھی ثمرین نے ہمارے تین مگ بھر دئیے۔ وہ بھی گرما گرم۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    پاکستانی روپے کےحساب سے 450 روپے فی لٹر ہے آج کل۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کل شام میں آلو اور بینگن کے پکوڑے کھائے دہی کے ساتھ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز کی طرح آج بھی سب کو گل. یاسمیں کی طرف سے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بہت ساری دعاؤں کی گذارش ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ُپچھلے دو ڈھائی ماہ سے تھوڑی تھوڑی قیمت بڑھتے سترہ پہ جا ذپہنچا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہاں جی۔ دنوں میں بڑھتی ہی جا رہی قیمت۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    دس کرون فی لٹر سے بڑھ کر سترہ کرون فی لٹر ہو گیا۔ مہنگا ہی ہوا نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    ماشاء اللہ بہت زبردست بہت ساری دعائیں اور پیار
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ پٹرول اتنا مہنگا کیوں لگنے لگا ہے آج کل۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سفید چنے اور سفید ہی چاول۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکوڑے کھانے کو دل چاہ رہا روؤف بھائی کا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    ہماری موجودگی کو کنفرم جانا جائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ سے امید بھی یہی۔ آفٹر آل بھائی بھی تو ہمارے ہیں نا
  18. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہمارے بھائی ہیں وہ ۔ اس لئے ان کی خیر ہے اگر سمجھ جائیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ سمجھئیے کہ آپ نے سنا ہی نہیں ۔ اور کوئی دوسرا دھیان ہی نہیں دے گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    درپردہ بھڑ کہا جا رہا ہمیں ۔ تبھی تو محفوظ بولا۔
Top