زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
آپ ہی کا تو ذکر ہو رہا تھا بھائی ورنہ ہم کس کھیت کی مولی گاجر ہیں بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,214
مئی 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہو گئی غلطی
گُلِ یاسمیں
Post #4,212
مئی 31، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیے سرائیکی سیکھیں
وعلیکم السلام زبردست ہو گیا یہ۔۔۔ ہم یہ میٹھی زبان سیکھیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3
مئی 30، 2022
فورم:
ادبیات و لسانیات
تھانہ اردو محفل ( 2 )
فوری شنوائی تو ٹھیک مگر حوالات میں تو کوئی نہ ہو گا نا۔ اور نہیں تو طوطے ہی پال لیں حوالات میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,405
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
سونا سوبا لگ رہا تھانہ۔۔۔ اس لئے بولا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,403
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
آوارہ ہوں یا گردش میں ہوں آسمان کا تارا ہوں آوارہ ہوں گھر بار نہیں سنسار نہیں مجھ سے کسی کو پیار نہیں اس پار کسی سے ملنے کا اقرار نہئں مجھ سے کسی کو پیار نہیں سنسان نگر انجان ڈگر کا پیارا ہوں آوارہ ہوں یا گردش میں ہوں آسمان کا تارہ ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #602
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر کوئی بات نہیں۔سمجھ تو آ ہی گئی تھی نا ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,114
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فتور زیادہ تکلیف دہ لفظ ہے یا شر؟ اگرکسی انسان سے کہا جائے ۔:unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #30,557
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
یا تھانہ ہٹایا جائے یا اسے بسایا جائے۔ خالی جگہ جان کر کہیں بھوت نہ ٹھکانہ بنا لیں یہاں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,400
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
ابرار الحق چاچو کا جٹ سنیں جٹ کھڑاکاں والا آیا پنج ست یار وی نال لیایا :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #600
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی روک کررکھیں گے تا کہ سب کسر نکلوا سکیں ان کی غیر حاضری کی۔۔۔ یہی ارادہ نا آپ کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,108
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور مٹھائی؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,122
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ماشاء اللہ۔۔ مبارک ہو بہت :love:
گُلِ یاسمیں
Post #74,120
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکریہ بھی کہنے کا موقعہ نہیں دیا بھائی نے۔۔۔ آئے اورچلے بھی گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,106
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صد فی صد متفق آپ سے شکیل بھائی ۔ لیکن ہر گز نہ بتائیں گے کہ ڈھیان پر آپ نے بالکل بھی دھیان نہیں دیا۔ ہم سے بھی اکثر ہوتا رہتا ایسا۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,105
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
کیا سوچ آئی بھلا؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,190
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
سر کو معلوم کہ زیادہ بولنے والے بہت ذہین ہوتے ہیں۔ :love:
گُلِ یاسمیں
Post #4,189
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہو گا پودوں پر اگر آج ہم نے انھیں تھوڑا ٹائم نہ دیا۔ ہم کچھ دیر کے لئے ان کے ساتھ محفل سجا آئیں بارش شروع ہونے سے پہلے پہلے۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,102
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
یعنی کہ شرارت شرارت کھیلی جا رہی۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #4,186
مئی 30، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کیا تو معلوم ہوا کہ نیرنگ خیال بھائی فرصت پاتے ہی محفل کی رونق دوبالا کرنے آ پہنچے ہیں ۔خوش آمدید
گُلِ یاسمیں
Post #19,100
مئی 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top