نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہاں نین بابا یہ تو بہت پتے کی بات کہی آپ نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہوتا ہے کیا سمجھوتہ کرنا، کرتے ہی چلے جانا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    جلیبی، امرتی ،سموسے، کچوری غزل نمبر 154 شاعر امین شارؔق

    جلیبی کا ذکر کھینچ لایا۔۔۔ بچ گئی ہوں تو بھجوا دیجئیے۔ باقی ردیف ، قافیہ، مضمون تو اساتذہ ہی بتائیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی دھوپ تھی اور ساتھ ہی بوندا باندی شروع۔ سبحان اللہ
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں جی ۔ اس کے جملہ حقوق محفوظ کر رکھئیے۔ روؤف بھائی ان بلبلہ میں کہیں نہ کہیں فٹ کر دیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔۔۔۔ آپ ہی ہیں جو ہمارا اصل مقصد سمجھ پاتے ہیں۔ باقی سب تو ہمیں چٹکیوں میں اڑانے میں لگے رہتے ہیں۔ اصل مقصد صرف ایک ہی خواب دیکھ کر منزل سمجھ جانا نہیں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ہی ہمارا مقصد ۔ایک خواب کو توڑ کر اس کی کرچیوں سے نئے خواب جگانا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے ہاں دن بھر بادلوں اور دھوپ میں میں آنکھ مچولی ہی چل رہی ہے کئی دن سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا اور کام ہی کیا ہے۔۔۔ جاگتی آنکھوں کے خواب چکنا چور کرنا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایویں ہی قید کی معافی کا اعلان کر دیا جائے۔ ابھی شروع بھی تو نہیں ہوئی نا قید۔ اگلے جشن پر سوچیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تھا کو چھوڑئیے ہے کو زیر غور فرمائیے۔ یہ قسطنطنیہ کا قلعہ نہیں۔ بس اس جیسا ہے مگر اندر سے خالی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    عظیم اس لڑی میں آ جائیے۔ آپ کا توند کم کرنے والا مسئلہ بغیر کوشش کے ہی حل ہو جانا۔ بہت پریڈ ہوتی ہے اس لڑی میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو کاہے کو اتنی جلدی ہو رہی ہے بھائی۔:rollingonthefloor: فکر نہ کریں آپ ہی کے لئے بن رہا۔ آپ بس دو چیزوں کی لسٹ تیار کیجئیے جا ساتھ لے جانی ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ کون سا کم الزام ہے بھائی۔۔۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :16015 تاریخ: 27 مئی 2022 وقت: 09:31
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل۔۔۔ احتیاط ضروری ہے۔ پلیٹیں ہوں یا پلیٹلیٹس، ہر دو صورت احتیاط لازم۔ رہنے دیں نواز شریف والا ناشتہ۔ کارن فلیکس سے گزارا کر لیجئیے عاطف بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا ہوا چور کہا ، چورنی نہیں ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہم تو بچ نکلے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    یہ لڑی فرمائشی ہو ؟ ہاں بنانی تو چاہئیے۔ مگر کوئی سیانا بندہ بنائے کیونکہ املا کی غلطیاں تو ہم بھی کرتے رہتے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کالا چور کون؟ اب کس کی گردن پتلی نظر آ رہی آپ کو؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    توپوں کے آگے کسی کو کھڑا کرنا ہو تو ہم نام بتائیں کیا؟؟؟ کہاں ہے ناشتہ؟ لائیے ۔ پہلے ہم کریں گے ناشتہ۔
Top