غور فرمائیں گے تو معلوم ہو جائے گا کہ فرمائشیں پوری کرنے کی نہیں ہو رہی۔
اور ساتھ لے جانے کے لئے چیزیں کہا ہے۔ فیملی کا شمار کب سے چیزوں میں ہونے لگا؟؟
اب سزا کے طور پر بس دو چیزیں ہی ساتھ لے جانے کی اجازت ہے۔ اور یہ خصوصی رعایت دی جا رہی آپ کو۔
ہُن دسو کہیہ لے کے جانا نال تُسی