زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
غلط لکھا کیا؟ ایسے ہی لکھتے ہیں نا مضبوط؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,014
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آج سیما علی آپا آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں۔ لگتا ہے کہ سوجی کا حلوہ کھانے کے بعد کچھ نمکین کھانے میں مصروف ہو گنئی ہوں گی خیر سے :love:
گُلِ یاسمیں
Post #4,012
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کیا پتہ کہ ہماری والی کی رشتہ دار ہو دور دراز کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,011
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو کیا اپنے الفاظ واپس لے لیں؟ آپ ایسا کریں ایک بڑے سے مضبوط بلبلے میں قید کر دیجئیے روؤف بھائی کو۔ اتنا ہی کافی ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,010
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ابھی کون سا عمر نکل گئی سیکھنے کی، سیکھ لیجئیے شہنشاہ اکبر والا بڑا منتر بھی۔ کیا معلوم کب تاریخ خود کو دہرائے۔ علم تو ہر دور میں کام آنے والی چیز نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,008
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
خواہش بے اختیاری میں تھی اور توبہ لازم۔ اچھا تو گھبرا کر نہیں بولا تھا آپ نے۔ پھر تو ضرور ہماری بھوتنی کا خیال کر کے بولا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #4,006
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
محمداحمد بھائی آپ کو یاد کیا جا رہا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,003
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گھبرا کے بولا نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,002
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
امید ہے کہ اب وہ کچھ کچھ والا ڈر بھی ختم ہو گیا ہو گا ۔ ہماری بھتنی کو قابو کر کے دکھائیں تو مانیں آپ کو دلیر۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,001
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بلبلہ تو آسانی سے پھٹ جائے گا۔ ایسا کریں کہ روؤف بھائی کے ساتھ انار کلی جیسا برتاؤ کریں (توبہ توبہ)
گُلِ یاسمیں
Post #4,000
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ کا مطلب کہ قدیر بھائی کو آزادانہ پچاس بار لکھںنے کی تیاری پکڑ لینی چاہئہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,996
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں محفل کے چمن میں۔ کوئی اعتراض؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,988
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جادو آتا ہے آپ کو ؟ جلدی سے روؤف بھائی پر کوئی عمل کیجئے تا کہ وہ ہم سے دشمنی مول نہ لیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,987
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بات تو وہی ہوئی نا
گُلِ یاسمیں
Post #3,985
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گفتگو کرنے میں 200 صفحات بھر گئے۔ توبہ ہے کتنا بولتے ہیں ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,982
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو اچھے سے سمجھ آ گئی بعد میں کہ اشارہ ہماری طرف ہے۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #3,979
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
واقعی میں معلوم نہ پڑا تھا کہ ٹائپنگ کی غلطی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,978
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #3,975
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ثابت کریں
گُلِ یاسمیں
Post #3,973
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ملکی کون ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,972
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top