نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آنسو کیوں؟ کیا معلومات میں اضافہ آنکھوں پر گراں گزرا ہے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا ثابت ہوا؟ یہی نا کہ روؤف بھائی کا قصور ہوتا ہے ہمارے ٹکراؤ میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مگر ہم تو حسبِ توفیق ڈالتے ہیں بھائی کیونکہ ہفتے میں ایک بار ہی تازہ سبزیاں آتی ہیں۔ اور میتھی ہمیشہ آتی بھی نہیں۔ البتہ گھر میں اگاتے ہیں۔ اس بار نہیں ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ثابت کریں
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پینے والی چیزوں میں تو نہیں ڈالتے نا ۔۔۔ بس کھانے والی۔ وہ بھی ہر اک میں نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ابھی تک ایک سے اوپر نہیں بڑھی گنتی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    میتھی پہلے تازہ ہوتی ہے۔ جب سوکھ جاتی ہے تو سوکھنے کی قصوروار ہو جاتی ہے تو قصوری میتھی کہلاتی ہے۔ ایک میتھی ہوتی ہے اور ایک میتھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں اگر شتر مرغ کے ہوں تو۔:rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میتھی کی قسمت۔۔۔ اس کے سوا اب کیا کہہ سکتے ہیں بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو تو نازنین کی جھلک دیکھ کر ڈرنا ہی ہے۔۔۔ اس میں کون سا ورے لگ جانے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی کا مُک مُکا اس سے ایسے ہوا تھا کہ انھوں نے اپنے علاوہ مزید سو بندوں کو اپنا ڈر فارورڈ کرنا ہے تب جا کر خلاصی ہونی ہے۔ باقی تفصیل روؤف بھائی خود بتائیں گے۔ ہم کاہے کو دخل دیں بھلا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہی تو فرق ہے نا کراچی والوں میں اور ہم پنجابیوں میں۔ ۔۔ پالک میں بھی اچھی لگتی ہے تازہ میتھی۔ میتھی پکوڑوں میں بھی ڈالی جاتی ہے۔ میتھی اور بیسن اور گندم میں مختف مسالے ملا کر روٹی بھی بنائی جاتی ہے۔ اسی لئے تو کہا کہ نہ ہوئے آپ کے پڑوس میں احمد بھائی ورنہ میتھی کو ہر ڈش میں ڈال کر کھلا دیتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی۔ جب ہماری بھوتنی پہلے پہل دریافت ہوئی تھی تب آپ نے یہ واقعہ سنایا تھا ہمیں مزید ڈرانے کو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیسے؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دردناک والی ہی دے ڈالئیے۔ روؤف بھائی نے کون سا اعتراض کرنا
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں نا۔۔۔ ہوتا ہے ایسا بھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قصوری میتھی کی خوشبو کتنی اچھی لگتی ہے نا پکوڑوں میں۔ لگتا ہے سیما آپا ہم سب کے لئے پکوڑے بنانے گئی ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کے خواب میں آنے والی بھوتنی نیرنگ خیال بھائی کی نظم والی نازنین ہی روپ دھار کر آئے گی ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    موصوف کا اور کام ہی کیا ہو گا بھلا۔ تبھی تو بھلائی کی راہ سے بھٹکانے بھی آ ٹپکتا ہے نا ارادہ بھانپتے ہی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگرچہ ہم بہن بھائی ہیں مگر ہمارے خیالات آپس میں ٹکراتے ہی رہتے ہیں دو مخالف پارٹیوں کی طرح۔ اس میں قصور کس کا ہے بھلا
Top