نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی تک تو رُکی ہوئی تھی مگر آواز دی ہے سیما علی آپا اور محمداحمد بھائی کو۔۔۔ وہ چائے اور بکلاوے کے ساتھ آتے ہی ہوں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ماہی احمد کے انتظار کی کوفت سے بچنے کے لئے کچھ کرنا ضروری تھا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ اکیلے ہم ہی پریشان نہیں ہوتے بلکہ سیما آپا بھی ہوتی ہیں میڈیا کی ان معلومات سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وہ ہم نے نہیں دیکھا۔۔۔ یہ دیکھ رہے ہیں۔ دلچسپ ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں لوگ آپے میں نہیں رہتے۔ بس بہانہ چاہئیے ہوتا ہے حالات کو درہم برہم کرنے کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بالکل درست کہتے تھے آپ کے کولیگ۔ ایک شجرِ ممنوع بھی تو ہے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف جمع ہے ظرف کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آمین ثم آمین ہاں جی۔۔۔ مزے کے ہوتے ہیں۔ ہم بھی دیکھتے ہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت کا اپنی خود احساس نہیں ہے مجھ کو میں نے اور وں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
  10. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کھانا بنانے کو ہم نے کبھی زحمت نہیں سمجھا بھائی۔ بکلاوہ ایک ترکی مٹھائی ہے ۔ مزے کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوفِ خدا کا دل میں ہونا لازم بھی تو ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    صبر پکوڑے بننے کے انتظار کا
  13. گُلِ یاسمیں

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نہ ہوا آپ کے پڑوس میں گھر ورنہ چائے کے ساتھ سموسے اور پکوڑے بھی کھلا دیتے بکلاوے سمیت احمد بھائی :D
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اللہ کا باعث سکون ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرے والے بسکٹ کھا رہی ہوں گی چائےکے ساتھ سیما علی آپا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامتی کی دعا لڑی لڑی کی ترتیب کے لئے بھی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شبہ کی گنجائش ہی نہیں آپ کی بات میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ص سے کیا دوبارہ لکھنا ہے جملہ؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ۔ چونچ ٹھنڈی ہوئی طوطے کی ۔ تو اسے دھوپ میں رکھ دیں گے۔ مگر طوطے آئیں کہاں سے؟ ہمارے ہاتھوں کے تو اڑ چکے ہیں :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل عرصہ بعد آپ اس وقت آنلائن ہیں جب اتفاق سے ہم بھی آنلائن ہیں محفل پہ خورشید بھائی ۔ ورنہ تو مہینوں سے کچھ ایسی صورت حال رہی ہم جاتے ہہں تم آتے ہو اب میل کی صورت کیونکر ہو
Top