:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
آخری صفحے نے وقت بچا دیا آپ کا۔ تمام صفحات کا خلاصہ یہ ہے کہ عدنان بھائی کو بلا مقابلہ پیچھے ہٹ جانے والی عادت چھوڑ کر مقابلہ پر اترنے کے لئے کمر کسنے پر آمادہ کرنے سے زیادہ اکسایا جا رہا ہے۔
اسکے علاوہ عدنان بھائی ہی کی جیب ہلکی کرنے کے لئے انھیں زبردستی محفلین...