نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    غرور و تکبر نا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    گھیر تو چکے۔۔۔ اب بس گھیرا تنگ کرنے کی کوششوں میں ہیں جو ان شاء اللہ کامیاب ہونی ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    خرچہ کرانے سے تو کچھ نہیں ملنا مگر دوسروں کے کھانے سے دلی خوشی ضرور حاصل ہونی ہے۔ اپنا ہی پیٹ بھرا محسوس ہونا ہے بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جینا اسی کو تو کہتے ہیں نا بھائی۔ ورنہ دل پہ لگا کر بیٹھ جائیں تو اندھیرا ہی چھایا رہے مایوسی کا ارد گرد۔ جبکہ ابھی تو بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    وہی تو۔۔۔ مگر ہم بھی اس پورے کراچی کے پھیر میں نہیں آنے والے۔ اگلی نشست میں عدنان بھائی کو سو فیصد اس کھلانے پلانے والی بات پر رضامند کر کے رہیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    تا کہ سند رہے اور جیسے ہی آپ بات بدلنے لگیں، کام آئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    جو باقی رہ گئی ہے اس کو بھی سائیڈ پہ رکھیں اور پھر سے کمر کسیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    صحیح تلفظ کا جو نہیں پتہ تھا۔ محفل جوائن تو اسی مقصد کے لئے کی تھی نا کہ اردو بہتر کر سکیں۔ مگر آپ نے ہمارے ہاتھوں میں کنستر تھما دیا ہے۔ :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    حوصلہ دینے والی بات کوئی بھی کرے ، سیکھ لینی چاہئیے۔ ہم نے بنا پی ٹی آئی جوائن کئے ہی سیکھی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    توبہ ہے بھائی۔۔۔ پورا کراچی جو کہ اس محفل میں بسا ہوا، ان کی بات کی ہے بس۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    وہی تو۔۔۔ محفل کے گنے چُنے لوگوں ہی کا تو بولا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہمیں لگ رہا تھا کہ غلط ہی لکھا ہے۔ تو درست لفظ بتا کر ابھی ہی سے لے لیتے نا ہماری کلاس۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بی پی کون سا ناقابلِ علاج ہے بھائی۔ مگر جو آپ بلا مقابلہ ہار مانے جاتے ہیں وہ قابلِ قبول نہیں ہے۔ محفل کے کراچی والوں کی بات کی۔ آپ بس حوصلہ رکھیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چور اور سپاہی میں سے کون تیز دوڑ سکتا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    لڑی سے راہِ فرار اختیار کرنے کی صورت میں کراچی والوں کو جرمانے کے طور پر ناشتہ کروانا پڑے گا؟ منظور ہو تو دستخط کر دیجئیے معائدے پر۔ (معائدہ صحیح لکھا لفظ ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال جیت یا ہار کا نہیں تو دوڑ سے مت نکلئیے
  17. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    دھرنے کے بھروسے نہیں رہنا۔۔۔۔ کوئی فائدہ نہیں ہوتا اس کا۔ بس اپنی عادت بدل ہی لیجئیے اس بار۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بے اختیار ایک مصرع یاد آیا ابھی تو یہ پہلی منزل ہے تم تو ابھی سے گھبرا گئے آپ کس سکتے ہیں کمر مزید۔۔۔ ہمت کیجئیے۔ اتنا سپورٹ کر رہے سب آپ کو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہاں نا۔ اصلی والی برف ہوئی تو پگھل ہی جانی ۔ لیکن برف میں بھی ملاوٹ ہوئی تو کچھ کہہ نہیں سکتے
  20. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بیچ میں پانی والی بندوق کا ذکر ضروری تھا کیا
Top