:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
توبہ ہے روؤف بھائی۔۔۔
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
وہ تو ہم اپنی تسلی کےلئے دیکھتے نا کہ
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
عدنان بھائی۔۔۔ بات گھمانے کی نہیں ہو رہی۔
ابھی تو آپ کے دو معاملات زیرِ غور ہیں۔ ایک تو کمر کسنے والا۔ دوسرا محفلینِ کراچی کے ناشتے کا بندوبست کرنا۔
ساری توجہ ان دو معاملات کی جانب کیجئیے۔