نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہنسنے کی بات نہیں ہنسنے پہ مجبور ہے ہر بات پہ ہنستا ہے بندہ کتنا رنجور ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وعلیکم السلام آئیے آپ کا انتظار تھا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہو گئی ہماری قینچی۔۔۔ ابھی تو یہیں رکھی تھی کپڑے کاٹتے ہوئے
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر تو ارادہ لاحول پڑھنے کا ہو تو بھاگ جاتا ہو گا۔ ورنہ لاجواب کا ارادہ رکھنے کی صورت میں وہیں رہتا ہو گا۔ یہ ہمارا اندازہ ہے۔ ہم بس بھوتنی ہی سے ڈرتے ہیں وہ بھی کبھی کبھی جب اس کا خیال ذہن سے نہ نکلے۔ ورنہ نہیں ڈرتے۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو ظہر پڑھنے چلے گئے تھے۔ چائے کہاں۔۔۔ وہ تو اب کل صبح ہی پینی ہے بشرطِ زندگی۔ ہاں حلوہ کھلا دیجئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں ایسا ہی ہوتا ہو گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہو گی نہیں ۔۔۔ ہے ہی پرانی۔ اب تو وحید مراد کو مرحوم ہوئے بھی 36 سے اوپر برس ہو گئے۔ 1968 کی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں نہیں نہیں مانیں گے ہم یہ بات کہ لاجواب لکھتے لکھتے بس لا رہ گیا اور جواب غائب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور اگر کوئی کلر بلائینڈ والا اندھا ہو۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ہم ابھی موجود ہیں۔ اس کا مطلب کہ ہم نے لمبی لمبی چھوڑی اور آپ نے تجربہ کرنا چاہا ہمیں غائب کرنے کا۔ :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وحید مراد اور شبنم کی نا؟ ہمیں تو اس کا یہ سانگ بہت پسند مجھے تلاش تھی جس کی وہ ہمسفر تم ہو میرے حسین خیالوں کی رہگزر تم ہو ہوہوہوہوہو
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں جی ۔۔۔ اور ہم تب تک موجود ہی رہتے ہیں جب تک کوئی لاحول نہ پڑھ دے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مگر وہ تو ساون کے اندھوں کو سوجھتی ہے بھائی۔۔۔ ہم سب تو آنکھوں والے ہیں :unsure:
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس سیما آپا بھی آ لیں۔۔۔ بات سے بات نکال لیں گی اور سب الزام مل بانٹ کر سہہ لیں گے ہم۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی آیاں نوں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورا دھیان رہتا ہمارا اپنے تمام محفلی بھائیوں کی طرف ۔۔۔اور دعا گو رہتے ان کے لئے اپنے ملک کے لئے۔ اللہ پاک سلامتی اور خیر و برکت کا معاملہ فرمائیں سب کے ساتھ۔ آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو پہنچ چکے۔۔۔ آپ لوگوں کا انتظار ہے احمد بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے :rollingonthefloor: اس سے پہلے کہ نکال دئیے جاتے، ہم نکل آئے ۔ اور اب یہی لڑی ٹھکانہ اپنا شام تک۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تبھی تو ہم چپکے سے اس کونے میں کھسک آئے ۔۔ :rollingonthefloor:
Top