زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
یعنی کہ۔۔۔۔ اچھا تو یہ بات ہے۔ لیکن ہم کس کے ساتھ مل کر آپ کے خلاف محاذ کھولیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,971
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بہت سارا پیار آپ کے لئے آپا۔ :redheart: :redheart: :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #3,969
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
عاطف بھائی ساتھ ساتھ لڑی پر موجود ہیں مگر شاید چائے پینے میں مصروف ۔ تبھی تو مراسلے نہیں کر رہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,967
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اچھا تو یہ بات ہے۔ تبھی تو پاکستان جا کر موجود پائے ہی نہیں جاتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,965
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آج دکھاتے ہیں ان شاء اللہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,964
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ پہلے آپ پہلے آپ کی رٹ لگا دیتی ہے۔ اور ہمارے ارادوں وعدوں سے تو آپ واقف ہی ہیں بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #3,962
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کیا واقعی ؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,960
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اپنا فن تو دکھانا ہی چاہئیے نا کبھی کبھی۔۔۔ فن سے یاد آیا کہ ہمیں آپ سب کو اپنا کام دکھانا جو حال ہی میں ہم نے مکمل کیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,958
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ ہم سے صبر شکر کے ساتھ جینا سیکھ گئی ہے۔ اب اخروٹ کے درخت کو چھوڑ کر کہیں جانے کا نام بھی نہیں لیتی۔ اس کے علاوہ ہمارے لکھنے پڑھنے کے کاموں میں ہماری مدد کرنا بھی سیکھ گئی ہے۔ اور کیا سکھائیں اسے؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,955
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو پکوڑوں میں ڈالی جاتی نا۔ سچی میں ہم میتھی ہی کی بات کر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,954
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم احتیاطاً تھوڑا قریب قریب ہی رہتے ہیں۔ نجانے کب پلٹنا پڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,951
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بھتنی کے پڑوس میں رہتے رہتے قلابازیاں کھانا آ ہی گیا :D
گُلِ یاسمیں
Post #3,950
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں جہاں جاگو وہیں سویرا والے شروع سے
گُلِ یاسمیں
Post #3,946
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
طماچے کھانے والی چاہ نہیں۔۔۔ چاہ بولے تو کنواں۔ پھر اس میں زیادہ میتھی اگ آتی ہے نا۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #3,945
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہی تو۔۔۔ آپ ایسے نہ تھے مگر آپ ایسے ہو گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,942
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گُل کو گُل کرنے والی کوئی گَل نہ ہو گی۔ ورنہ ہم نے سید عاطف علی بھائی کو بُلا لینا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,940
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
شروع سے بولیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,937
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ذائقے میں فرق ہوتا ہے اور پھولوں کے رنگوں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,935
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بے شک۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,932
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں۔۔۔ چاہ میں ۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #3,930
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top