نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے آپ پھیکی چائے پیتے ہیں ویسے ہی ہم بھی۔ لیکن کھانے میں میٹھا بہت کھاتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اور آج پٹرول کی قیمت سترہ کرون فی لٹر سے بڑھ کر 17 کرون 39 پیسے ہو گئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شام میں ابھی تک نہیں کھایا کھانا۔ دن میں دیسی گھی کے پراٹھے کھائے اچار اور قیمہ آلو کے ساتھ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہاں۔۔۔ ہمیں بھی ہر لڑی ہی سے کھانے پینے جیسی خوشبو آتی ہے تو پیٹ کے فرائض شدت سے اپنے سر انجام دینے کے لئے دہائی دینے لگتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو حقوق آپ پورے کیجئیے فرض ہم ادا کئے دیتے ہیں پیارے بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی ایک تو چکھنے ہی میں ختم ہو جانا۔۔۔ 3 تو ہونے ہی چاہئہں کم سے کم
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں خیال ڈال دیا عاطف بھائی نے گولا گنڈا کا۔۔۔ اور کچھ نہ بن پڑا تو ہم تخم ملنگا بھگو آئے پانی میں۔اس کا تعلق بھی تو اسی برادری سے ہے نا :LOL:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاک بابو کے بہت سارے کام واٹس ایپ نے اپنے ذمہ لے لئے ہیں۔ اب تو خاکی رنگ بس خاک ہی کا دکھائی دیتا ہو گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یو ٹیوب کو زحمت دے کر دیکھئیے گا یا وہاں بھی بین۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں ہے بات کچھ کہ گولا گنڈا اگر لال ہو تو کیا ہی بات ہے۔ ہماری طرح باتونی نہئں بلکہ ہم اس کے جیسے باتونی ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ڈالئیے گا گولا کنڈا پہ ہرا رنگ زیادہ ورنہ اس نے بھی کہنا۔۔۔ مجھ پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا ایک کامیڈی ڈرامہ ہے شاید سونی ٹی وی پر۔۔۔۔ اس کا ایک کردار ہئں طارق مہتہ :LOL:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکریہ بھائی ضد بضد ہونے کا صحیح طریقہ بتانے کا :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی یہ کیا بات ہوئی کہ کون کھانا چاہے گا۔ پوچھئیے کہ کون ہے جو انکارکرے گا کھانےسے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تصویری شاعری

    واہ کیا بات ہے محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضد پہ بضد کیسے رہا جا سکتا ہے سید عاطف علی بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طارق مہتہ کا الٹا چشمہ دیکھا ہے آپ نے سیما علی آپا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری سی بات ہے کہ قلفی اور فالودہ کے ذکر پر ہمارا موجود ہونا ضروری سے بھی زیادہ ضروری ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں دھیان دیا آپ نے چائے کے ذکر کی طرف۔ یہ بھی کوئی پینے کی چیز ہے بھلا۔ ستو پیجئیے گڑ والے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب تھا کہ ہم پودوں کی کاٹ چھانٹ میں لگتے لیکن سہانی دھوپ نے اٹھتے قدموں کے ساتھ ساتھ آری کی طرف بڑھتے ہاتھ بھی روک لئے
Top