نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    بری بات بھتیجی، کوا بھی اپنے جیسانکما ہی پال لیا :(
  2. قیصرانی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    کوشش کی ہے پر وہ گھوم جاتی ہیں :(
  3. قیصرانی

    چکن افراتفری

    اتنی گہما گہمی کا فائدہ کہ بندی گہما جائے؟
  4. قیصرانی

    چکن افراتفری

    جی وہی سوال جس کا بقول آپ کے، آپ جواب دے چکی ہیں :laugh:
  5. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    جی نہیں جی، برا کیا لگنا، آپ کا سر، آپ کے بال اور آپ کا حساب کتاب :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    جی بس۔ اب کر دیتا ہوں ایسے ہی
  7. قیصرانی

    چکن افراتفری

    نکمے پن کی بھی انتہا ہوتی ہے یارا۔ پہلی پوسٹ ہے ہی آپ کی کُکنگ کی اور یہاں آتے آتے پھسڈی ہو کر رہ گئے :)
  8. قیصرانی

    چکن افراتفری

    تو پھر یہاں کاپی پیسٹ کر دیں وہ جواب
  9. قیصرانی

    چکن افراتفری

    یعنی کورا اور کھردرا جواب :)
  10. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    ایسا کریں نا کہ اسے تمیز سکھاتے سکھاتے سارا کچن یہیں لا کر رکھ دیں۔ جب وہ کچن استعمال کرنے لگے گا تو پھر گھر کے کام اسی سے کروائیے۔ اس طرح اسے بدتمیزی کا موقع نہیں ملے گا بلکہ وہ ذمہ داریاں بانٹ لے گا دوسرے کوؤں کے ساتھ :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    چکن افراتفری

    وہ تو ظاہر ہے کہ سوال گندم جواب چنا ہو ہی نہیں سکتا۔ اب جلدی سے جواب دیجیئے۔ بالکل ہی جواب نہ دے دیجیئے گا سوال کا :)
  12. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    اب انکل بے چارہ کیا کیا کرے۔ جہاں آپ پانی رکھنے جاتی ہیں تو یہ Ingredients بھی ساتھ رکھ دیا کریں۔ بے شک ہڈی پانی میں ڈبونے سے نرم ہو جاتی ہوگی، لیکن ذائقہ تونہیں آتا ہوگا
  13. قیصرانی

    چکن افراتفری

    وہ تو سوال تھا، جواب تھوڑی تھا۔ جواب تو آپ لکھیں گی نا
  14. قیصرانی

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    زبردست۔ یہ تو بہت خوب لکھا آپ نے عینی شاہ بیٹا :)
  15. قیصرانی

    چکن افراتفری

    اگر ہمیشہ ہی ہوتا ہے تو اتفاق کیسے ہوا :)
  16. قیصرانی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    ابھی تو جو سلسلہ ہے اس سے تو لگ رہا ہے کہ وہ بے چارے ڈرون سے ہٹ ہوئے ہیں :(
  17. قیصرانی

    چکن افراتفری

    تو کیا وہ کبھی کبھی اتفاق سے ہمیشہ ہی ہوتی ہے؟
  18. قیصرانی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    ہممم۔۔۔ یہ اچھا نہیں ہوا نیلم آپ نے تو نیرنگ خیال کی کہاوتوں اور کاروبار، دونوں پر ہی دستِ شفقت پھیرنا شروع کر دیا ہے :)
  19. قیصرانی

    چکن افراتفری

    تو مشورہ دینے سے پہلے بھی سوچا کرتے ہیں :)
Top