ہوں گے ہی اور ہیں میں بہت فرق ہے۔ اگر لیپ ٹاپ لینکس بیسڈ ہے تو عین ممکن ہے کہ قیمت میں کمی کی خاطر ویب کیم اور مائک لگائے ہی نہ گئے ہوں گے۔ پہلے یہ بات کنفرم کر لیجئے
ایک بنیادی سا سوال۔ کیا آپ کے دوست کے پاس آڈیو وڈیو چیٹ کے لئے ویب کیم اور مائک موجود ہیں؟ اور اگر ہیں تو آیا وہ کمپیوٹر پر انسٹال بھی ہیں اور کنکٹڈ بھی؟
ایک فکسڈ وڈتھ ہے جو 320 پکسل ہوگی۔ فلوٹنگ میں آپ فیصد بتا دیتے ہیں جو سکرین کی مناسب سے بدلتی رہے گی۔ تاہم موبائل پر کام کے لئے کچھ دیگر اراکین بہتر بتا سکتے ہیں :)
سب سے افسوس مجھے اس بات کا ہے کہ اس بچے کو میں نے براہ راست اپنے جیسا بنانے کی کوشش کی تھی، ہر اچھی بات سکھائی ہے۔ سب سے اہم بات یہ تھی کہ اسے سوچنا سکھایا تھا، سوال کرنے کی عادت ڈالی تھی۔ یہ میرا پہلا سٹوڈنٹ تھا جس پر میں نے حقیقت میں محنت کی تھی اور اسی وجہ سے یہ قابل عزت رہا ہے۔ لیکن ابھی ایک...
جس بہن کو جو نام پسند ہو، اسے اسی نام سے پکارنا چاہیئے نا :)
کیمرے کی مدد سے بناتا ہوں :rollingonthefloor:
لو پہلے ہی بھائی صاحب کتنی مشکلوں سے ادب آداب سیکھ رہے ہیں اوپر سے آپ انہیں بگاڑنے پر تلی ہیں
تو یہ تو ہے نا کہ ادھر آ جائیں تو آرام سے جتنی آئس کریم چاہے کھا لیں اور باہر پڑی برف بھی...
ابھی میرے ایک اچھے مہذب اورپڑھے لکھے سٹوڈنٹ کی فیس بک پر شئیرنگ تھی کہ جس میں اہل تشیع کو لعنت ملامت کر کے ان پر کفر کا فتویٰ جاری کیا گیا تھا۔ مجھے انتہائی شدید حیرت کے ساتھ افسوس ہوا، لیکن وہ صاحب جو میرے چھوٹے بھائی کی طرح مجھے عزیز تھے، ٹس سے مس نہیں ہوئے