نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    اسی منظر کو ایک اور زاویے سے
  2. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    انسان کے بناء منظر کتنے خوبصورت بن جاتے ہیں نا۔ اس بات کا ثبوت یہ رہا
  3. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    میرے نئے اسسٹنٹ کی تصویر، تاہم اصل اہمیت پس منظر یعنی اصل منظر کی ہی ہے :)
  4. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    بے بی ٹریکٹر جو اصلی تے وڈا ٹریکٹر ہے، کے پاس اس کے دادا جان یعنی برف صاف کرنے والے ٹرک صاحب موجود ہیں۔ ٹرک کو آرڈر پر بلوایا گیا تھا کہ ٹریکٹر کی ہمت جواب دے رہی تھی برف ہٹاتے ہٹاتے
  5. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    جب تک تصاویر اپ لوڈ ہوں، آپ یہ سن کر پریشان ہوں کہ اس بار سردیوں میں فن لینڈ میں ایک نیا ریکارڈ بنا ہے۔ متواتر 80 سے زیادہ دن تک سورج دکھائی نہیں دیا (اللہ میاں شیطان کے کان بہرے ہوں)۔ یہ سردیاں کچھ سپیشل ہی تھیں :)
  6. قیصرانی

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    کئی دنوں سے میں نے تصویریں شیئر نہیں کیں۔ ابھی کچھ جمع ہوئی ہیں تو انہیں لگانے لگا ہوں کہ جاتی سردیاں ہیں، کیا خبر کب پھر سے Takatalvi آ جائے
  7. قیصرانی

    ابن انشا ابتدائی حساب

    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ محفل پر یہ تحریر کئی بار شیئر ہو چکی ہے اور ہر بار پڑھ کر الگ لطف آتا ہے :)
  8. قیصرانی

    حکایت رومی

    شہری ہونے کے جملہ نقصانات میں سے ایک :)
  9. قیصرانی

    حکایت رومی

    آپ نے وہ گانا سنا؟ دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
  10. قیصرانی

    حکایت رومی

    آپ نے آخری فلم راؤ دی راٹھور تو نہیں دیکھی؟ میں نے ہمیشہ درخت سے امبیاں ہی توڑی تھیں اور آم ہمیشہ مارکیٹ سے خریدے تھے :)
  11. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پہلی تین پھر کیا قیامت ڈھائیں گی؟
  12. قیصرانی

    ابن صفی

    کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا محب سگا اور میں سوتیلا ہوں؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو باطل قیامت کا رخ ادھر پھیر دیجیئے۔ اپنا ایمان آزما کر دیکھتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    ڈنڈے والا قرض دار

    بس اب ششش
  14. قیصرانی

    زمیں جنبد نہ جنبد

    جب کافروں کو سر چڑھائیں گے تو یہ تو ہوگا ہی
  15. قیصرانی

    حکایت رومی

    نو کمنٹس یعنی بِلا تبصرہ
  16. قیصرانی

    حکایت رومی

    جب ملتے ہی نہیں ادھر تو پھر پسند کر کے کیا کرنا؟ اب اس مقصد کے لئے ہر بار پاکستان یا کہیں اور تو نہیں جایا جا سکتا نا :(
  17. قیصرانی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    یہی کہ یہ کیا عجیب بات نہیں؟
  18. قیصرانی

    آگہی کا عذاب آپ پر بھی نازل ہو ہی گیا :)

    آگہی کا عذاب آپ پر بھی نازل ہو ہی گیا :)
  19. قیصرانی

    استغفرللہ، کاش کہ میں یہ سکرین شاٹ شیئر کر سکتا :)

    استغفرللہ، کاش کہ میں یہ سکرین شاٹ شیئر کر سکتا :)
  20. قیصرانی

    شاید بھتیجی سمجھی ہوں کہ آپ پھر پردیس جا رہے ہیں :)

    شاید بھتیجی سمجھی ہوں کہ آپ پھر پردیس جا رہے ہیں :)
Top