شکر ہے کہ میں آپ کی روحانیت کے دائرے سے کافی دور ہوں۔ آپ پشاور سے ہیں نا؟ اور میں یہاں فرنگستان۔ ویسے ساجد بھائی کیا خیال ہے؟:rollingonthefloor:
ویسے کچھ مثالیں تو دیجیئے کہ کن باتوں پر زیادہ غصہ آتا ہے
اوہو، یعنی پرندوں کو دانہ ڈالا ہی اسی لئے جاتا ہے کہ گھر میں آئی بلی کے کھانے پینے کا بندوبست رہے۔ بہت دور کی سوچ ہے عینی بیٹا کی۔ ویری انٹرسٹنگ :rollingonthefloor: