نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    تو دکھا دیں۔ کاپی رائٹ ہرگز نہیں رکھتا اپنی "تحاریر" پر :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

    بالکل درست کہا۔ آپ تو ہمیشہ ہی درست کہتی ہیں نا آپی :)
  3. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    کافی عرصہ قبل باجی نے روٹیاں بنانا سیکھیں تو ہمیں کھانا دے رہی تھیں۔ غلطی سے میں نے کہہ دیا کہ روٹی ذرا کچی نہیں لگ رہی۔ تو جواب ملا کھاؤ وی ڈاہ ڈاہ، تیں کھاؤ وی پوریاں پکیاں
  4. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    جواب آں غزل
  5. قیصرانی

    چکن افراتفری

    آدم کباب پیتزیریا بہت مشہور ہے یہاں :)
  6. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    مقدس آپی کا اعزاز کسی اور کو کیوں دیا جا رہا ہے بھئی؟
  7. قیصرانی

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    حامد میر کے منہ سے وہی کچھ نکلتا ہے جس کی اسے قیمت دی جاتی ہے :) طالبان سے ایک دھمکی ملتے اس نے جس طرح منتیں ترلے کر کے طالبان کے لئے اپنی خدمات گنوائی تھیں، اس کا مطالعہ کافی اچھا رہے گا
  8. قیصرانی

    پاگل پیڑMad Tree کا تعارف

    زبردست شئیرنگ ہے :)
  9. قیصرانی

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ اچھی بات کبھی بڑی خبر نہیں بن سکتی۔ بری بات ہمیشہ ہی بڑی خبر ہوتی ہے :)
  10. قیصرانی

    اچھی بہنا :)

    اچھی بہنا :)
  11. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    ویسے اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا :)
  12. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    پھر تو ریڈی میڈ لے لیں؟ یا پھر وہپڈ کریم استعمال کیا کریں۔ا س سے کافی آسانی ہوتی ہے
  13. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    اب تو ششدر رہ جانے والی ریٹنگ لگوانی ہی پڑے گی :)
  14. قیصرانی

    چکن افراتفری

    زبردست لگ رہا ہے۔ ویسے جب بھی کھانا بنانا ہو، مجھے جتنی بھی بھوک کیوں نہ لگی ہو، بناتا ہمیشہ آرام سے ہوں کہ پھر کھانا بھی خود ہی ہوتا ہے نا۔ اس لئے یا تو آرام سے کھانا بنانا یا پھر آدم سے پیزا لے آنا :)
  15. قیصرانی

    مثالی شوہر

    نہیں بھائی جی، یہ الزام بھی سر لینا گوارا نہیں۔ پہلے ہی وخت پڑا ہوا ہے :(
  16. قیصرانی

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    میں تو ہمیشہ کی طرح ادھر ہی ہوتا ہوں :)
  17. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بروکن ایرو بہت سال بعد پھر سے دیکھی :)
  18. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ادی آپی، ایک بار آپ نے پوچھا تھا کہ بین السطور یعنی Between the lines اصل متن کیسے پڑھا جاتا ہے تو یہ مثال حاضر ہے :)
  19. قیصرانی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ خود کش حملے ہوتے ہی بے گناہ شہریوں پر ہیں
Top