نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چکن افراتفری

    بالکل درست۔ میں نے ہاتھ ہولا رکھا تھا کہ کہیں ہمیں دسترخوان سے ہی نہ اٹھا دیا جائے :rollingonthefloor:
  2. قیصرانی

    ایک مختصر مگر خوبصورت انگریزی نظم مع ترجمہ

    بہت خوب کاوش ہے دونوں کی عمر بھی تو دیکھیئے۔ بقول یوسفی، جتنی خمیدہ کمان ہوگی، تیر اتنا دور جائے گا :)
  3. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    تو اس سب بات کا مطلب یہ نکلا کہ کچھ بھی نہیں :)
  4. قیصرانی

    چکن افراتفری

    اور اگر چکن ڈر کے مارے دیگچی سے نکل بھاگا تو؟
  5. قیصرانی

    فالوور اور فالو :)

    فالوور اور فالو :)
  6. قیصرانی

    محمد اسامہ سَرسَری صاحب، وظیفہ ایسا ہوتا کہ جواب لکھنا آسان ہونے کے علاوہ درست بھی ہوتے تو بات...

    محمد اسامہ سَرسَری صاحب، وظیفہ ایسا ہوتا کہ جواب لکھنا آسان ہونے کے علاوہ درست بھی ہوتے تو بات تھی :)
  7. قیصرانی

    یعنی خوش رہنے کے لئے اداسی کی قیمت ادا کرنی ہے :)

    یعنی خوش رہنے کے لئے اداسی کی قیمت ادا کرنی ہے :)
  8. قیصرانی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    ذاتی مشورہ ہے کہ جس امیدوار کو آپ ذاتی طور پر ملک اور قوم کے ساتھ مخلص دیکھیں اور جس کے دامن پر کوئی داغ نہ ہوں، اس کو ووٹ دیجیئے چاہے وہ جس جماعت سے بھی ہو :)
  9. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    مزاحیہ اس لئے اوپر لکھا ہے کہ آئی لو کافی اور نیچے دستخط میں لکھا ہے کہ محبت فاتح عالم: گوشہ چشم
  10. قیصرانی

    چکن افراتفری

    اجزاء کی مقدار کو دیکھتے ہوئے نو کمنٹس :)
  11. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    خر اور گوش کے درمیان جیسا کہ آپ نے خالی جگہ چھوڑی ہے، اس کو پر کرنا آسان نہیں لیکن اگر ایک ساتھ لکھا ہوتا تو کچھ مشکل ہوتی :)
  12. قیصرانی

    چکن افراتفری

    ہم نے تو ایک پلیٹ ہی دیکھی۔ اب دودھ کو "گاڑھا" کرنے کے لئے جتنا پانی ڈالتے جائیں آپ کی مرضی :rollingonthefloor:
  13. قیصرانی

    چکن افراتفری

    ایک گُر کی بات، جو کھانا جتنا اچھا ہوتا ہے اتنی ہی جلدی ختم ہوتا ہے۔ جو کھانا اتنے دن چلتا رہے وہ بے چارہ اب کیا ہوگا :)
  14. قیصرانی

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    مجھے تو مطالبے پر حیرت ہے کہ جی یہ دفعات صرف مالی امور سے متعلق رکھی جائیں۔ یعنی کچھ گڑبڑ ہے نا؟
  15. قیصرانی

    راجہ گدھ

    یہ بھی مزے کی بات ہے کہ کل 1022 پروٹین کی اقسام درکار ہوتی ہیں ہمیں جاندار بنانے کے لئے اور ان کی ایک مخصوص ترتیب ہے۔ مختصراً اتنا سمجھ لیں کہ لاہور کی بلال گنج مارکیٹ میں اگر ایک طوفان آئے اور اس کے جانے کے بعد آپ کو گاڑیوں کے سارے پارٹس جمع ہو کر ایک نئی لش پش کرتی فراری ورکنگ حالت میں ملے۔...
  16. قیصرانی

    راجہ گدھ

    ڈی این اے چار مختلف نائٹروجنی مرکبات سے بنتا ہے۔ ان کے نام گوانین، ایڈینین، تھائی مین اور سائٹو سین ہیں۔ انہیں بالترتیب جی اے ٹی اور سی بھی کہا جاتا ہے۔ ہر ڈی این اے کا کروموسوم انہی چار مرکبات کے بار بار الگ الگ ترتیب سے دہرائے جانے سے بنتا ہے۔ ڈی این کا ایک ہی کام ہوتا ہے کہ پروٹین جمع کر کے...
  17. قیصرانی

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    ٹیریان وائٹ کیس کا ثبوت موجود ہے اور ہم نے پاکستان کے قانون کے مطابق پاکستانی فرد پر دفعہ 62 اور 63 لاگو کرنی ہے :)
  18. قیصرانی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    یار آپ واقعی اتنے "عقلمند" ہیں کہ تحریک انصاف نے یہ "جِلا" بخشی ہے؟
  19. قیصرانی

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    رحمان ملک صاحب کو یہ بات بتائیے۔ وہ بہت بوکھلائے پھر رہے ہیں
Top