نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    شکر ہے کہ میں اپنے جملوں پر کاپی رائٹ کا دعویٰ نہیں رکھتا :)
  2. قیصرانی

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    جی جی، اگر سربراہ کے خلاف آئین کی دفعہ 62 او ر63 نہ لگائی جائے تو :)
  3. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    مفت مشورے کے کاروبار میں "شدید ناکامی" کے بعد کچھ اور بھی تو کرنا تھا نا :)
  4. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    میں ابھی اوپر والے پیغام کے بعد لکھنے لگا تھا کہ ہنڑ ارام اے لیکن آپ کا جواب دیکھ کر بلکہ کورا جواب دیکھ کر تسلی ہوئی کہ آپ ابھی تک بقائمی ہوش و حواس میں ہیں :)
  5. قیصرانی

    خسارہ

    مسئلہ بنیادی یہی ہے کہ ہم اولاد پیدا کرتے ہیں لیکن یہ سوچ کر کہ رزق اللہ نے دینا ہے۔ کبھی ہم یہ بھی سوچ لیں کہ رزق کے ساتھ ساتھ انہیں پیار، توجہ اور تعلیم و تربیت، صحت کی سہولیات وغیرہ بھی کیا اللہ نے آسمان سے اتار کر دینی ہے کہ یہیں زمین پر رہتے ہوئے انہی محدود وسائل کو استعمال کرتے ہوئے ہم خود...
  6. قیصرانی

    خسارہ

    فرسٹریشن نہیں، معلومات کی کمی اور دکھاوے کے پیچھے بھاگنا ہے۔ اگر معلوم ہو کہ باہر کے ملک پہنچ کر نئی زندگی الف بے سے شروع کرنی ہے اور کیا کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں، تو اکثریت یہ خیال ہی چھوڑ دے گی۔ ہم بس یہ سمجھتے ہیں کہ ویزہ ملنے کی دیر ہے، فرنگیوں کے ملک اور ان کے خرچے ہوں گے اور ہماری عیش :)
  7. قیصرانی

    تعارف Toaaraf

    اور محفل پر خوش آمدید بھی :)
  8. قیصرانی

    خسارہ

    یہ ٹیگ نامہ ہے کہ خبرنامہ؟
  9. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    یعنی کچی روٹی اور پکا جملہ؟ :rollingonthefloor:
  10. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    جی آپی، بتائیے کہ کس کی کھینچائی کرنی ہے اور کس کی مرمت؟
  11. قیصرانی

    تعارف Toaaraf

    بہت شکریہ محترم۔ چھوٹے بھائی نے پہلے ہی مناسب رہنمائی کر دی ہے :)
  12. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    مجھے بھی یاد نہیں، شاید ہفتہ دس دن لگے ہوں؟
  13. قیصرانی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    میں تو آفر کر چکا ہوں کہ روحانی بابا پلیز ساجد بھائی کو دیکھیں، کتنے کیوٹ کیوٹ ہیں :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    جی ادی آپی میں موجود ہوں۔ پی ایم کر دیجیئے گا جس وقت بات کرنا چاہیں۔ وہیں بات کر لیتے ہیں۔ ادھر ڈیمو سے بات بہت دور نکل جائے گی :)
  15. قیصرانی

    پاگل پیڑMad Tree کا تعارف

    یہ درخت پاگل جو ہوا، اس لئے حیرت انگیز بھی ہے :)
  16. قیصرانی

    پاگل پیڑMad Tree کا تعارف

    یہ مختصر تبصرہ کر کے میں چلا گیا تھا کہ اس کو وکی یا کہیں تلاش کر کے تفصیل سے پڑھ کر تبصرہ کروں لیکن وائے قسمت، کہیں سے بھی معلومات نہیں مل سکیں۔ اس لئے آپ لوگ بھی ایسے ہی گذارا کریں :)
  17. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر چھلی ہوئی مونگ پھلیوں کو مائیکرو ویو میں کچھ گرم کر لیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے :)
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت سال بعد۔ اصل میں ایک دوست نے ان پوسٹس کو ریٹ کیا تو مجھے اس دھاگے کے وجود کی یاد تازہ ہوئی۔ تعبیر آپی کا جواب عجیب سا لگ رہا تھا کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔ اس لئے لکھ دیا جواب بھی :)
  19. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جی کوشش کامیاب ہوئی
  20. قیصرانی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    زبردست شیئرنگ :)
Top