نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دوسرے سائٹس کا مواد

    و علیکم السلام سب سے پہلے تو یہاں جا کر اپنا مکمل تعارف پیش کریں۔ پھر فورم کے مین پیج پر جائیں اور یہاں تھوڑا وقت گزاریں۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیں اور سمجھیں کہ کہاں کیا پوسٹ ہو رہا ہے۔ ایک دن اسی کام پر لگائیں۔ پھر اپنی دلچسپی کے زمرہ میں جا کر وہاں موجود مواد دیکھیں۔ کوئی مواد پوسٹ کرنا ہو تو...
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی سلام: یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام

    مولانا احمد رضا خاں بریلوی ؒ کے مشہور کلام "مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام" کی زمین پر دادا مرحوم کا نذرانۂ سلام بحضور سرورِ کونینﷺ یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام اس کی ایک ایک ساعت پہ لاکھوں سلام زلف و رخ قد و قامت پہ لاکھوں سلام ہاشمی ماہِ طلعت پہ لاکھوں سلام اس کی قرآنی سیرت پہ لاکھوں...
  3. محمد تابش صدیقی

    My fav quote “Always put yourself in the other's shoes. If you feel that it hurts you, it...

    My fav quote “Always put yourself in the other's shoes. If you feel that it hurts you, it probably hurts the person too.” Rachel Grady
  4. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت عمدہ وارث بھائی۔ لاجواب۔ خاص طور پر درج ذیل اشعار نے تو خوب مزا دیا۔ کیا کہنے جناب۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظم: لمحے

    گذشتہ برس 16 اگست کو صوبائی وزیرِ داخلہ شجاع خانزادہ شہید پر اٹک میں ہونے والے حملہ میں شہید ہونے والے ڈی۔ ایس۔ پی۔ شوکت شاہ گیلانی شہید ماسٹرز ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ان کی ایک نظم احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: بظاہرمیں بہت خوش ہوں ہر اک سے ہنس کے ملتا ہوں بہت مصروف میری...
  6. محمد تابش صدیقی

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    و علیکم السلام ویسے تو کمپیوٹر آپریٹر کی جاب ڈسکرپشن مختلف کمپنیز میں مختلف ہوتی ہے. لیکن بنیادی طور پر ان سافٹ وئیرز کا استعمال آنا چاہئے. مائیکرو سافٹ ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ ونڈوز انسٹالیشن نیٹ ورکنگ کا بنیادی علم ضرورت کے مطابق فوٹو شاپ
  7. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    تازہ تازہ پوسٹ کر دیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    اے ابرِ کرم وغیرہ وغیرہ
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    پاکستان کی جانب سے تیز ترین 150
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    محمد نواز اور حسن علی کا پہلا میچ شرجیل کی پہلی سینچری نواز کی پہلی ففٹی نواز کی پہلی وکٹ عماد کی پہلی 5 وکٹیں
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    پاکستان نے 255 رنز سے آئرلینڈ کو ہرا دیا. عماد وسیم کی 5 وکٹیں. جن میں سے 3 وکٹیں آخری اوور میں لیں. یہ پاکستان کی ون ڈے انٹرنیشنلز میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ان شاء اللہ کل سے سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔ اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کے کلام سے محروم رہ جائیں۔ ضرور مستفید ہوں گے ان شاء اللہ۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    کپتان صاحب 12 بالوں پر 1 رن بنا کر آؤٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    اظہر علی (کپتان)، شرجیل، حفیظ، بابر، شعیب، سرفراز، عامر، حسن، عمر گل، عماد وسیم، نواز
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    22 سالہ رائٹ آرم میڈیم فاسٹ باؤلر حسن علی آج ڈیبو کر رہا ہے۔ وہاب ریاض اور یاسر شاہ آج ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ آمین 47، 47 اوورز کا میچ ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    جزاک اللہ محترم۔ سراسر آپ کا حسنِ نظر ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    رات کی بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ مکمل خشک نہیں ہے۔ جس کے باعث ٹاس کو مؤخر کیا گیا ہے۔ پاکستانی بیٹسمین کے لئے ایک بری خبر یہ ہے کہ پچ کافی گرین ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ہے۔ ایک طرف جہاں پاکستان ٹیسٹ رینکنگ کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، وہاں دوسری طرف ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 9ویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ جبکہ آئرلینڈ کی رینکنگ 12ویں ہے۔ یہ سیریز ون ڈے کپتان اظہر علی کے لئے بہت اہم ہے۔ اور وہ کسی صورت...
Top