واہ واہ ظہیر بھائی. لاجواب. بڑی کوشش کی کہ چند اشعار منتخب کر سکوں مگر قاصر رہا، کہ کوئی شعر اقتباس سے چھوڑنے والا ہی نہ تھا.
کمال پختگی ہے فکر و فن کی، اور تخیل لاجواب.
سراسر خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسے سخن ور سے فیض حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت کے ساتھ بھرپور زندگی...