زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
پہلی وکٹ۔ 27 پر 1 آؤٹ
محمد تابش صدیقی
Post #27
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ پہلے 10 اوورز میں صورتِ حال سامنے آ جائے گی۔ کم ہے۔ بہت کم نہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #23
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
اکثر بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ پچ کے مطابق سکور 300 پلس جانا چاہئے تھا۔ بہر حال یہ بھی مناسب سکور ہے، اگر باؤلرز لائن میں رہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #20
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
پاکستان نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 261 رنز کا ہدف دیا ہے
محمد تابش صدیقی
Post #18
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
مطلب یہ کہ بیگم کا میسج آ گیا تھا کہ آ جائیں، چائے تیار ہو گئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #17
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
اور اس کے فوراً بعد ملک صاحب اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ چائے پیتے ہوئے دیکھے گئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #15
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
ملک صاحب کیچ پریکٹس کروا کر 17 رنز پر پویلین واپس
محمد تابش صدیقی
Post #14
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
میچ دوبارہ شروع ہونے والا ہے۔ کوئی اوور ضائع نہیں ہوا
محمد تابش صدیقی
Post #12
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
اگر بارش کی وجہ سے پاکستان کی مزید اننگ نہ ہو پائے، اور انگلینڈ کو 42 ااوورز کھیلنے ہوں تو 260 کا ہدف ہو گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #11
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
بارش کی وجہ سے میچ رک گیا ہے۔ 42.1 اوورز میں 218 رنز اور 4 آؤٹ۔ سرفراز 51 اور ملک 14 پر کھیل رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #10
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گوگل ٹرانسلیٹر آفلائن استعمال کریں۔ اینڈرائیڈ، آئی او ایس
میرے پاس اینڈرائڈ میں بھی آف لائن ٹرانسلیشنز میں اردو نہیں ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #11
اگست 24، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
36 اوورز، 178 رنز پر 4 آؤٹ۔ اظہر کچھ دیر سے آؤٹ ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ بالآخر کامیبای حاصل ہوئی۔
محمد تابش صدیقی
Post #9
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
15 اوورز میں 65 پر 2 آؤٹ. حفیظ کی فارم برقرار
محمد تابش صدیقی
Post #7
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
6 اوورز میں 27 رنز اور ایک آؤٹ. شرجیل خان حسبِ توقع آج بغیر کوئی کارنامہ دکھائے آؤٹ ہو گئے.
محمد تابش صدیقی
Post #6
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
محمد تابش صدیقی
Post #5
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
محمد تابش صدیقی
Post #4
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت تو اس بات پر ہے کہ اکثر شعراء اپنا اپنا کلام سنا کر غائب ہو گئے ہیں. ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ بعد میں آنے والے شعراء کی حوصلہ افزائی کرتے.
محمد تابش صدیقی
Post #7,397
اگست 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 57: بادل
آپ کی تصاویر نظر نہیں آ رہیں. فلکر یا فوٹوبکٹ سے شئر کریں
محمد تابش صدیقی
Post #29
اگست 24، 2016
فورم:
تصاویر
آئیں معاف کریں
طائف کا واقعہ، جہاں ظالموں نے انتہا کر دی، اور اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کو پیغام بھی بھجوا دیا ، مگر بدعا کے بجائے دعا نکلی۔ رحمۃ اللعالمین ﷺ
محمد تابش صدیقی
Post #15
اگست 24، 2016
فورم:
محفل چائے خانہ
تعارف
کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)
اور لڑی بنانے والا "خان"
محمد تابش صدیقی
Post #188
اگست 24، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top