پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز پہلے ایک روزہ میچ میں کل ساؤتھمپٹن کے مقام پر مد مقابل ہونگی۔
اگرچہ پاکستان کی ایک روزہ ٹیم سے زیادہ توقعات وابستہ تو نہیں لیکن پھربھی پیوستہ شجر سے وغیرہ وغیرہ۔
 
Cqn-3aNW8AAYgaF.jpg:large


Cqn-tffW8AAE546.jpg:large
 
اکثر بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ پچ کے مطابق سکور 300 پلس جانا چاہئے تھا۔
بہر حال یہ بھی مناسب سکور ہے، اگر باؤلرز لائن میں رہیں۔
 
Top