پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

یاز

محفلین
بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے۔
انگلینڈ کا سکور 34 اوورز میں 193 رنز اور 3 کھلاڑی آؤٹ۔
اب اگر ڈک لیوس بھی ہو تو انگلینڈ کافی مارجن سے جیت رہا ہے۔
 

ربیع م

محفلین
انجام کا ر اگر ذکر نہ ہو تو !

کیا سمجھ لینا چاہئے کہ حسب معمول اور حسب توقع انجام پایا!!!
 
:p
14055044_903779379726071_4540847016004256276_n.jpg
 
Top