زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
یونس خان: مین آف دی میچ مصباح الحق: مین آف دی سیریز (پاکستان) ووکس: مین آف دی سیریز (انگلینڈ) یہ مصباح الحق کا پہلا مین آف دی سیریز ہے
محمد تابش صدیقی
Post #224
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے: 17 وسیم اکرم 11 عمران خان 10 یونس خان 9 انضمام الحق 7 محمد یوسف
محمد تابش صدیقی
Post #220
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اوور آل آٹھویں نمبر پر ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #216
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
یونس خان 18 سینچریوں کے ساتھ پاکستان کی طرف سے جیتے ہوئے میچز میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #214
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
یہ نغمہ صرف ہارنے پر کیوں گایا جاتا ہے، جبکہ اس میں جیتنے کا بھی ذکر ہے۔ لہٰذا تم جیتو یا ہارو سنو--- ہمیں تم سے پیار ہے
محمد تابش صدیقی
Post #211
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو۔ :pak::pak::pak::music::music::music::great::best::good::zabardast1::a6:
محمد تابش صدیقی
Post #201
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
24
محمد تابش صدیقی
Post #193
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لئے 40 رنز کا ہدف دیا ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #190
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
اننگ کی شکست اب نہیں ہو سکتی
محمد تابش صدیقی
Post #189
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ
2 وکٹیں باقی ہیں۔ 5 رنز کی برتری ابھی باقی ہے
محمد تابش صدیقی
Post #187
اگست 14، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
جشن آزادی مبارک!
یومِ تاسیس 70واں ہی کہلائے گا۔ ساگرہ 69ویں
محمد تابش صدیقی
Post #49
اگست 14، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
جشن آزادی مبارک!
اتنا تو معلوم ہے کہ 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کو ہوا تھا، اب یہ نہیں معلوم کے تاریخ 14 تھی، یا 15 ہو گئی تھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #45
اگست 14، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ہمیں ہے ننگ یہ سودائے خامِ آزادی
لاجواب۔ بہت عمدہ عباد بھائی۔ ہمیں آپ نے جھنڈی کرا دی اور اب فی البدیہہ کلام ہو رہا ہے۔ :sneaky: کیا کہنے
محمد تابش صدیقی
Post #3
اگست 14، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے
لا جواب اور بلا تبصرہ۔ کوئی نکتہ ایسا نہیں جس سے اختلاف کیا جا سکے، یا مزید کچھ اضافہ کیا جا سکے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
محمد تابش صدیقی
Post #3
اگست 14، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
گل و بلبل کے افسانے کہاں تک-بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک-نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی-رہو گے خود...
گل و بلبل کے افسانے کہاں تک-بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک-نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی-رہو گے خود سے انجانے کہاں تک-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
اگست 14، 2016
یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی
لاجواب مریم بہن۔ بہت عمدگی سے احساسات کو بیان کیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #15
اگست 14، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
بہت شکریہ جناب
بہت شکریہ جناب
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 14، 2016
نظر لکھنوی
صبحِ آزادی
آپ کو بھی بہت مبارک ہو
محمد تابش صدیقی
Post #7
اگست 14، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
نظر لکھنوی
صبحِ آزادی
جزاک اللہ نایاب بھائی
محمد تابش صدیقی
Post #6
اگست 14، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
نظر لکھنوی
صبحِ آزادی
جزاک اللہ.
محمد تابش صدیقی
Post #5
اگست 14، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top