نیوز پر ایک کمنٹ:
:cry::cry::cry:
ہماری فیملی کی کہانی اس سے کچھ ہی مختلف ہے۔ میرے چچا، جن کی عمر 3 ماہ تھی، ہجرت کے دوران 3 دن بھوکے پیاسے رہنے کے باعث ٹرین میں میری دادی کی گود میں وفات پا گئے تھے۔ لیکن انہوں نے صبر اور ضبط کے ساتھ پاکستان پہنچنے تک یہ کسی کو معلوم نہ ہونے دیا کہ بچہ فوت...