نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کوششِ مسلسل بھی رائیگاں سی لگتی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: کوششِ مسلسل بھی رائیگاں سی لگتی ہے آرزوئے دل اب تو نیم جاں سی لگتی ہے کچھ مشیتِ یزداں سرگراں سی لگتی ہے یا مری طبیعت ہی بد گماں سی لگتی ہے نغمہ جُو نہ ہو اے دل وقت اب نہیں ایسا ہر گھڑی مجھے دنیا نوحہ خواں سی لگتی ہے جب بھی آئے یہ ظالم ساتھ لے...
  2. محمد تابش صدیقی

    فیس بک نے لائیو فیچر پبلک کر دیا ہے۔ اب دانشوروں کی تحاریر کے ساتھ ساتھ تقاریر بھی برداشت کرنی...

    فیس بک نے لائیو فیچر پبلک کر دیا ہے۔ اب دانشوروں کی تحاریر کے ساتھ ساتھ تقاریر بھی برداشت کرنی پڑیں گی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    ابھی ذرا پچھلے مصرع کو چلنے دیجئے، اور اس پر طبع آزمائی کیجئے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    جزاک اللہ فرقان بھائی. لکھا ہوا تو کافی عرصے سے تھا. بس یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ ابھی پوسٹ کر دوں یا کتاب پبلش ہونے پر ہی کروں. جب آپ کی طرف سے بھی خواہش کا اظہار ہوا تو پوسٹ کر دیا. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے. آمین.
  6. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    اصول کی خلاف ورزی پر معذرت مگر کیا کروں کہ بادل میری کمزوری ہیں. اور آج صبح کی تصویر شئر کرنے سے خود کو روک نہ سکا.
  7. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ۔ امید ہے کہ اب حاضری میں بہتری آئے گی۔ :)

    الحمد للہ۔ امید ہے کہ اب حاضری میں بہتری آئے گی۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    محبت جاں نہیں لیتی فقط گھائل ہی کرتی ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    اس میں غالباً جاں آئے گا محبت جاں نہیں لیتی
  10. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    میں تو ایشیاء کی محبت میں گرفتار تھا. اور جو آسٹریلیا نے سری لنکا میں کھیلنے سے انکار کیا تھا،اس کا غصہ بھی سری لنکا کی حمایت کا سبب تھا. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مشاعرہ میں غیر ضروری وقفہ کا احساس منتظمین کو اگر شرکاء سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہے. اور اسی کوشش میں ہیں کہ جلد از جلد اس تعطل کو ختم کیا جائے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    آپ کی بات بجا ہے. لیکن میری تحریر کا مقصد بحث مباحثہ میں رائج نہیں کی نفی ہے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    جزاک اللہ حسن بھائی
  14. محمد تابش صدیقی

    غزٌ ل : جاں لے کے چلے ہیں کہ کہیں وار ہی دیں گے : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    بے شک بے شک واہ، کیا خوبصورت بات کہی ہے۔ ان شاء اللہ۔ بہت عمدہ حفیظ صاحب۔ بہت سی داد
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    جزاک اللہ۔ :) ہمارے دادا کے دادا بارہ بنکی سے چنہٹ لکھنؤ آ گئے تھے۔ اس طرح ہمارا تعلق بارہ بنکی سے بھی بنتا ہے۔ :) کچھ شاعری اگر ان کی ہو آپ کے پاس تو ضرور پیش کیجئے گا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    چہار سمت سے رقصاں ہوائیں کیا کیا ہیں نظارہ خوب ہے چھائی گھٹائیں کیا کیا ہیں
  17. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    ابھی تک تین پچھلے ہفتے کی تصاویر پیش کی تھیں. حاضر ہیں دو تازہ تازہ تصاویر
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    آمین۔ جزاک اللہ حسن بھائی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    یعنی آج سے ویسٹ انڈیز زندہ باد
Top