کھڑے ہو کر، بیٹھ کر اور لیٹ کر فائر کرتے وقت سٹانس بنانا پڑتا ہے۔ اس سے فائرنگ آسان ہو جاتی ہے اور جسم پر غیر ضروری دباؤ نہیں پڑتا۔ آپ کبھی آزما کر دیکھیئے یہ طریقہ :)
اور مزے کی بات یہ کہ زیادہ ترا راکین پہلے سے ہی شدہ شدہ ہیں، یعنی کوئی نیا بہانہ بھی نہیں آتا ان کے ہاتھ۔ ویسے نین بھائی، نبیل بھائی اپنے رہ گئے اس تذکرے میں سے؟
نشانہ لے کہ نا فائر کر گولی چلانے والے
بھاگ جائیں نا کہیں چین سے سونا لانے والے
میری قیمت پر کوئی رویا ہے
اس لئے جل گئی دکان میری
ہیں دوست سانپ کی مانند مجھ سے لپٹے ہوئے
میرا وجود ہی کندن ہے کیا کیا جائے
اب مزے کی بات یہ ہے کہ اس میٹنگ کی تفصیل کس نے بتائی؟ چائے لانے والے عملے کا خیال تو درج ہے کہ انہیں کچھ معلوم نہیں تھا۔ باقی ان تین اصحاب میں سے کس نے یہ راز کی بات افشاء کی، اس بارے مصنف خاموش ہی ہیں۔ شاید ادھوری معلومات کی بنیاد پر کتاب لکھ دینا ہی کافی ہے :)