نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    اس طرح کے متنازعہ دھاگے جو معلومات کی بجائے تکلیف کا سبب بن رہے ہوں، انہیں ختم کر دیا جاتا ہے
  2. قیصرانی

    خلائی شٹل ڈسکوری فلائیٹ ڈیک کی تصاویر

    مزے کی بات یہ ہے کہ تمام کمپیوٹرز اور دیگر نظام تین تین لگائے گئے ہیں تاکہ اگر ایک نظام فیل ہو تو دوسرا اس کی جگہ لے سکے۔ دوسرا خراب ہو تو تیسرا۔ تیسرا خراب ہو تو پھر اللہ ہی مالک ہے :) روسی خلائی شٹل بوران اس کی نسبت بہت جدید تھی۔ اسے دنیا کا پہلا خلائی جہاز ہونے کا اعزاز حاصل ہے کہ جو خودکار...
  3. قیصرانی

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    جی وہ دھاگہ اپنی عمر غیرطبعی پوری کر کے اپنے انجام سے دوچار ہو چکا ہے۔ ہاتھ اٹھا کر فاتحہ خوانی کر لیتے ہیں :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    اگر اپنی جانب دیکھوں تو اِدھر، اور اگر آپ دیکھنا چاہیں تو اُدھر۔ اب آپ بتائیے اِدھر کہ اُدھر؟
  5. قیصرانی

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی عمر کے بارے کوئی روشنی ڈالے
  6. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    مبارکباد جس بات کی وہ تو آپ کو پتہ ہے ہی نا :) میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں۔ آپ ہی گم ہو جاتی ہیں۔ آئیے ذرا گپیں لڑاتے ہیں کہ کون گم ہے :)
  7. قیصرانی

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    وعلیکم السلام اور محفل پر خوش آمدید اشتیاق احمد ساقی
  8. قیصرانی

    ایف سولہ سے مستی کا انجام

    کیا پتہ بیوی سے لڑ کر آیا ہوا ہو؟
  9. قیصرانی

    ایف سولہ سے مستی کا انجام

    زندہ باد۔ یعنی اب فوجی بے چارے اپنی مشینوں سے چھیڑ چھاڑ بھی نہیں کر سکتے؟
  10. قیصرانی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    خوب نین بھائی، اب پتہ چلا کہ چاہے نیلم گم بھی ہو جائیں، آپ کا کاروبار نہیں بدلنے والا :)
  11. قیصرانی

    اتفاقاً وہ دھاگہ خود ہی پھدک کر سامنے آ گیا تو میں نے پڑھ لیا :)

    اتفاقاً وہ دھاگہ خود ہی پھدک کر سامنے آ گیا تو میں نے پڑھ لیا :)
  12. قیصرانی

    مشاہد کا بک شیلف

    جی محترم۔ ابھی صفحہ دوبارہ لوڈ کیا ہے تو ساری کتب دکھائی دے رہی ہیں۔ ویسے میرا مطلب تھا کہ صرف ایک کتاب دکھائی نہیں دے رہی، باقی سب موجود تھیں پہلے۔ ابھی سب دکھائی دے رہی ہیں۔ محبت کا شکریہ :)
  13. قیصرانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہیں؟ میری پوسٹس اتنی توجہ سے پڑھتے ہیں؟
  14. قیصرانی

    کچھ سوالات

    آپ کی محبت ہے برادرِ من :)
  15. قیصرانی

    مشاہد کا بک شیلف

    جزاک اللہ۔ تاہم ایک کتاب دکھائی نہیں دے رہی، 404 کا ایرر آ رہا ہے
  16. قیصرانی

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    میرا خیال ہے کہ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی نے درست مشورے دیئے ہیں
  17. قیصرانی

    دو چوہے

    زبردست :)
  18. قیصرانی

    راگی کی وار

    بہت شکریہ محترم :)
  19. قیصرانی

    کچھ سوالات

    بہت خوب فاتح بھائی۔ آگئے اور چھا گئے :)
Top