نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    جی محترم، فرمائیے :)
  2. قیصرانی

    پاک فوج اور عوام

    بالکل درست کہا۔ میں عسکری بھائی کو گھما رہا تھا اور حسبِ توقع وہ ابھی تک واپس نہیں لوٹے :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    آج کل مطالعے کا بھوت سوار ہے۔ دن میں دس بارہ گھنٹے کسی نہ کسی کتاب کا مطالعہ چلتا رہتا ہے۔ محفل پر بھی اسی وجہ سے کچھ کم آ رہا ہوں کہ زیادہ وقت کتب لے جاتی ہیں :( میں ویسے نیٹ پر موجود ہوتا ہوں، اس لئے بس پیغام بھیج دیا کریں :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    جب محفل پر لاگ ان ہوں تو مجھے پی ایم کر دیا کریں۔ اس سے مجھے نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور میں فوراً نازل ہو جاؤں گا :)
  5. قیصرانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    درویش خُراسانی آپ نے میرا لطیفہ ناپسند تو کر دیا، وجہ بھی بیان کر دیتے؟
  6. قیصرانی

    پاک فوج اور عوام

    ویسے اس تصویر سے دو باتیں پتہ چلیں۔ ایک تو یہ کہ ڈاکٹر صاحب لیفٹ ہینڈڈ ہیں۔ دوسرا یہ کہ ہولسٹر بھی بطور خاص لیفٹ ہینڈڈ کے لئے بنایا گیا ہے جو کہ اچھا لگا :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    ایک بریکنگ نیوز آپ نے دی تھی جس نے "چھت توڑ" ریکارڈ قائم کیا تھا :)
  8. قیصرانی

    ۔۔۔ لوہ چُون۔۔۔

    سچ لکھا :)
  9. قیصرانی

    مزاح پلس سے ماخوذ : شہنشاہ اکبر کے دور میں ہونے والے تاریخی مناظرے کا حال

    بہت عمدہ۔ پڑھ کر خود بخود مسکراہٹ پہنچ جاتی ہے :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    اس میں تو کوئی شک نہیں۔ مجھے تو پورا یقین ہے کہ باباجی اور مس پینو کو ایک تصویر میں قید کرنے کا کمال بھی اپنے پیارے عاطف بٹ بھائی کا ہے :)
  11. قیصرانی

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    جی نہیں۔ میں تو فن لینڈ میں ہی ہوں اور مستقبل قریب یعنی آئیندہ چند ماہ میں وسطی یورپ اور امریکی براعظم کے علاوہ کہیں کا چکر پلان نہیں ہو رہا۔ گرمیوں کے اختتام پر انشاء اللہ پاکستان جانا ہے
  12. قیصرانی

    پاک فوج اور عوام

    گن پوائنٹ پر فوٹو
  13. قیصرانی

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    بہت شکریہ محترم۔ انشاء اللہ اس اختتامِ ہفتہ پر دیکھتا ہوں کہ کیا تائثر بنتا ہے :)
  14. قیصرانی

    آپ کا موبائل فون

    پہلے پہل سام سنگ این 620 سونی ایرکسن جس کا ماڈل یاد نہیں پھر نوکیا 3310 پھر نوکیا این 70 نوکیا این 80 اور نوکیا این 95 موجود رہے لیکن کبھی سنجیدگی سے استعمال نہیں کیا۔ ابھی تک بے کار پڑے ہیں کچھ ماہ میں نے نوکیا کا کمیونیکیٹر بھی استعمال کیا نوکیا ای 72 تین سال رہا اب سام سنگ گلیکسی ایس تھری
  15. قیصرانی

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    ایک مضمون ہے خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا اور نیچے ایک خاتون ہیں جن کا نام ہے صوفیہ بیدار :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد خوشی کا دن

    بہت بہت مبارک ہو جناب :)
  17. قیصرانی

    جون ایلیا سفید فام درندے - جون ایلیا

    بہت عمدہ شراکت ہے حسان خان :)
  18. قیصرانی

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    اس بارے ابن سعید بھائی کچھ بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں یا پھر نبیل بھائی
Top