نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    میں خود اردو کے حوالے سے مبتدی ہوں۔ مجھے ہرگز اندازہ نہیں کہ قبولیے کو ان انداز سے استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ تاہم اس بارے شاید فاتح بھائی یا پھر استادِ محترم کچھ فرما سکیں یا پھر محمد یعقوب آسی صاحب یا دیگر احباب
  2. قیصرانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    جس رکن کا تذکرہ کرنا چاہیں، اس کے نام سے پہلے @ کا نشان لگا دیں۔ یہ خیال رہے کہ @ کے نشان اور رکن کے نام کے درمیان خالی جگہ نہ ہو۔ اس کے علاوہ جونہی آپ نام لکھنا شروع کریں گے، خودبخود فہرست سامنے آنے لگ جائے گی کہ کون کون سے اراکین کے نام ان حروف سے شروع ہوتے ہیں۔ رکن کا نام جہاں ختم ہو، وہاں...
  3. قیصرانی

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    جزاک اللہ۔ بہت ہی خوب۔ نیچے ایک صوفی صاحب کا خاکہ سا جو ہے، اس سے تصویر اور پورے کلام میں جان سی پڑ گئی ہے :)
  4. قیصرانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    آپ نے کہا کہ قبولیے یعنی قبول کیجیئے۔ میں نے کہا قبولیے یعنی قبول کر لیئے
  5. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    چاہے عاطف بٹ بھائی نے یکم اپریل کو سب کو ۔۔۔ بنایا ہو؟ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    اوہو، اتنی کم عمری بلکہ ایک طرح سے کم سنی میں ہی چل دیئے :(
  7. قیصرانی

    الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

    سٹارنیاں اور سٹارنیئے :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

    بلکہ سنا ہے کہ اداکارہ میرا تو عمران خان کے ساتھ الیکشن "فائٹ" کرنا چاہ رہی ہے
  9. قیصرانی

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ پروگرام ہے :)
  10. قیصرانی

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    کافی معلومات پوسٹ ہے لیکن بہت ساری باتیں تشنہ ہیں۔ مثلاً جامعہ ملیہ اسلامیہ کیا ایک یورنیورسٹی ہے یا کیا۔ پھر ان کے وائس چانسلر نے ایک مڈل سکول کے بارے کیسے فیصلہ کیا۔ بورڈ آف گورنرز میں یہ فیصلے ہوتے ہیں اور اس طرح کے سکول اور یونیورسٹی ایک دوسرے اس طرح جڑے نہیں ہوتے کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر...
  11. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی

    اخلاقی سبق کی حامل عمدہ کہانی
  12. قیصرانی

    تعارف سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (جامع)

    اگر ان کے کمپیوٹر پر نستعلیق فانٹ انسٹال ہے تو دیکھ سکیں گے، ورنہ نہیں
  13. قیصرانی

    خلائی شٹل ڈسکوری فلائیٹ ڈیک کی تصاویر

    ابھی تک سے مراد خلائی شٹل پروگرام کی حد تک۔ ابھی جو نیا خلائی جہاز ہے وہ مکمل طور پر خودکار ہے۔ اسے بوئنگ ایکس 37 بی کا نام دیا گیا ہے اور یہ خلائی جہاز خود لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہمیشہ خود ہی لینڈ کرتا ہے
  14. قیصرانی

    تعارف سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (جامع)

    یہ دھاگہ میں نے نہیں ہٹایا، میں نے صرف اطلاع دی ہے کہ وہ دھاگہ ہٹ چکا ہے :)
  15. قیصرانی

    تعارف سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (جامع)

    آپ یہ بتا دیں کہ کیا تدوین کرنی ہے، میں کر دیتا ہوں
Top